فیض احمد فیض شخصیت اور فن مقالہ.pdf
فیض احمد فیض شخصیت اور فن pdf👇
فیض احمد فیض کی شاعری ویسے تو فیض کا شعری سرمایہ بہت تھوڑا ہے لیکن جتنا کچھ ہے، وہ اپنی جگہ اس قدر ٹھوس اور وزنی ہے کہ بہت سے ہم عصر شعراء کا ضخیم شعری سرمایہ اس کے سامنے سبک اور کم تر معلوم ہونے لگتا ہے۔ فیض کی اس چھوٹی سی وسیع دنیا
فیض احمد فیض ( ۱۹۱۱ – ۱۹۸۴ء) ہماری ایک عظیم قومی تہذیبی شخصیت ہیں اور ہمارے لیے نہایت فخر کا مقام ہے کہ ان کی تہذیبی خصوصاً تخلیقی خدمات کا اعتراف ہماری قومی سطح کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی عالمی سطح پر بھی کیا گیا اور اعتراف عظمت کا یہ سلسلہ مستقل طور پر