غزل کی تعریف،مفہوم،اقسام اور لوازمات
غزل کی تعریف،مفہوم،اقسام اور لوازمات ؎ غزل اس نے چھیڑی ہے مجھے ساز دینازرا عمرِ رفتہ کو آواز دیناصفیؔ لکھنوی ؎ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیں احمد مشتاق فیروز اللغات کے مطابق: غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "عورتوں سے باتیں […]