پنجابی زبان میں انشائیہ
پنجابی زبان میں انشائیہ پنجابی زبان میں انشائیہ کی صنف کا باقاعدہ آغاز بیسویں صدی کے آٹھویں عشرے کے نصف میں ~مشتاق باسط~ کے انشائیوں کے مجموعے "سکھ دا ساہ” 1976 ء سے ہوتا ہے. جبکہ اس سے قبل اردو کی طرح اس صنف ادب کے لیے کوئی مخصوص اصطلاح نہیں برتی جاتی تھی. اور […]