مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو ادب

ناول آنگن کا سماجی مطالعہ: تقسیمِ ہند کی کہانی ایک آنگن میں

ناول آنگن کا سماجی مطالعہ: تقسیمِ ہند کی کہانی ایک آنگن میں عنوان: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 30 جولائی 2025 محقق کا تعارف: یہ بلاگ پوسٹ کاشف زبیر، سید مہر علی شاہ، اور وقاص احمد کے تحقیقی مقالے پر مبنی ہے، جو انہوں نے بی ایس اردو کی تکمیل کے لیے گورنمنٹ پوسٹ […]

ناول, , , , , , , , ,

کرنل محمد خان کی سوانح حیات اور ادبی خدمات | نثری اصناف

کتاب کا نام: نثری اصنافکوڈ نمبر: 9009مرتب کردہ: عارفہ راز کرنل محمد خان کی سوانح حیات اور ادبی خدمات کرنل محمد خان کی ابتدائی زندگی آپ چودھری امیر خان کے ہاں ضلع چکوال کے خوبصورت قصبے بلکسر (تیل کے مشہور ذخیرے) میں 5 اگست 1910ء کو پیدا ہوئے۔ محمد خان کے تین بھائی اور ایک

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , ,

رپورتاژ کی تعریف، خصوصیات اور اردو ادب میں اہمیت

کتاب کا نام: تحریر و انشا (عملی تربیت)کوڈ کورس: 9008صفحہ نمبر: 146 تا 148مرتب کرده: مسکان محمد زمان رپورتاژ کی تعریف و توضیح رپورتاژ فرانسیسی زبان کے لفظ "Reportage” سے نکلا ہے۔ انگریزی میں اسے "رپورٹ” بھی کہتے ہیں۔ اردو ادب میں یہ ایک غیر افسانوی صنف کے طور پر معروف ہے۔ ادبی اصطلاح کے

رپورتاژ, , , , , ,
مرزا غالب: اردو ادب کا نایاب گوہر

مرزا غالب: اردو ادب کا نایاب گوہر

مرزا غالب: اردو ادب کا نایاب گوہر Contributed by WhatsApp Community Members مرزا اسد اللہ خان غالب المعروف بہ مرزا نوشہ، 1212ھجری کو شہر آگرہ میں عبداللہ بیگ خان کے ہاں پیدا ہوئے۔ شاعری کے ساتھ ساتھ مرزا غالب نے اعلیٰ پائے کی نثر خطوط کی صورت میں دنیائے ادب کے سامنے پیش کی۔ غالب

اردو شاعری, , ,

غلام عباس کا افسانہ سایہ خلاصہ فنی اور فکری جائزہ

غلام عباس کے افسانوی مجموعے جاڑے کی چاندنی میں شامل یہ افسانہ سایہ 1950ء میں لکھا گیا اور جنوری 1951ء کو نیا دور میں اشاعت پذیری کے لیے بھیجا گیا۔ اس افسانوی مجموعے جاڑے کی چاندنی میں شائع ہونے سے پہلے اس افسانے کا نام سائے تھا۔ جاڑے کی چاندنی 1960 ء میں منظر عام

افسانہ, ,

افسانہ آنندی تنقیدی جائزہ (آنندی ایک نئی تعبیر)

افسانہ آنندی تنقیدی جائزہ غلام عباس کا یہ افسانہ آنندی لازوال حیثیت کا حامل ہے، ایک سنگین سماجی صداقت کی روداد، اس کی تمام جزئیات اور متعلقات کے ساتھ نہایت اعتدال اور توازن سے بیان کی گئی ہے۔ اس دُنیا کے چار بڑے کردار ہیں، ان میں ایک طوائف ہے اسے وابستہ افراد سازندے وغیرہ۔

افسانہ, , , , , , ,

افسانہ حج اکبر کا فنی و فکری تجزیہ

حج اکبر کا تجزیہ نئی انداز میں۔پریم چند کے دوسرے افسانوی دور کا یہ افسانہ "حج اکبر بھی ایک اسلامی مقصدی افسانہ ہے، جو پہلی بار کانپور سے شائع ہونے والے رسالے زمانہ میں 1917ء میں شائع ہوا تھا اور دوسری مرتبہ پریم چند کے افسانوی مجموعے "پریم بتیسی کے دوسرے حصے میں اشاعت پذیر

افسانہ, , , , , ,

پریم چند کے افسانے "راہ نجات” کا تنقیدی جائزہ

پریم چند کا افسانہ "راہ نجات” کا فکری و فنی تجزیہ:یہ افسانہ پہلے پہل اپریل 1924ء میں رسالہ مادھوری میں اور پھر 1929ء میں فردوس خیال میں اشاعت پذیر ہوا۔ اس افسانے کا تعلق پریم چند کے افسانوں کے تیسرے دور سے ہے۔ اپنی بعض خامیوں کے باوجود یہ کامیاب افسانہ خیال کیا جاتا ہے۔

افسانہ, , , , , ,

اشفاق احمد اور ان کی افسانہ نگاری

*اشفاق احمد اور ان کی افسانہ نگاری*اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکسر ضلع فیروز پور مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد لاہور آ گئے اور یہیں مستقل رہائش اختیار کر لی۔ ایم اے اردو گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا پھر بیرون ملک سے اطالوی اور فرانسیسی زبانوں میں ڈپلومے حاصل کیے۔

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , ,

بابائے اردو مولوی عبد الحق ایک نظر میں

بابائے اردو۔۔۔ ایک نظر میں آباوااجد: ہندو، کا ئیستھ مشرف بہ اسلام : دور شاہ جہان میں والد :مرحوم شیخ علی حسین بڑے بھائی: شیخ ضیاء الحق مرحوم، جرنلسٹ: 56-1846–1935 ء چھوٹے بھائی: شیخ احمد حسن (ریٹائر ڈ انجنیر بھوپال ) مقیم لالوکھیت ، کراچی ہا پورڑ ضلع میرٹھ تاریخ ولادت: 20 اگست 1870ء ابتدائی

لسانیات, , , , , , ,