اردو ادب

کلیشے سے کیا مراد ہے؟

کلیشےکلیشے ان تشبیہات اور استعارات کو کہا جاتا ہے جو اپنے مخصوص معنوں میں استعمال ہو ہو کر اتنے عام اور فرسودہ ہو چکے ہیں کہ انھیں پڑھ کر بیزاری کے آثار پیدا ہوں ۔ بقول انتظار حسین: وہ شعرا ۔۔ جو غزل کی ساری پرانی علامتوں کو اسی طور استعمال کرتے ہیں جیسے داغ […]

اصطلاحات, , , , ,

کیتھارس ، تحقیہ ، انخلا

کیتھارس ، تحقیہ ، انخلا کیتھارس کے معنی فاسد مادوں کا اخراج ہے یہ ایک طبی اصطلاح ہے۔ ارسطو نے اپنی کتاب بوطیقا میں اسے ادب اور تنقید کے لیے استعمال کیا۔ ٹریجڈی کے ذریعے خوف کے جذبات پیدا کر کے ترس اور ہمدردی کے جذبات کو لے جانا اور ان کے ذریعے فاسد جذبات

اصطلاحات, , , ,

کلاسیکیت اور نو کلاسیکیت

کلاسیکیت، نو کلاسیکیت کلاسیکی ادب سے مراد وہ ادب ہے جسے عوامی استناد حاصل ہو جو جسے ہر دور میں یکساں مقبولیت ملے۔ سب سے پہلے مغربی ادب میں کلاسیکیت کی اصطلاح سامنے آئی۔ مغرب میں ۶۶۰ ۱ء سے ۱۸۰۰ ء تک کے دور کو نو کلاسیکیت کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ کلاسیکیت ستر

اصطلاحات, , , ,

قول محال

قول محال قول محال (paradox)کا اردو ترجمہ ہے جسے مولوی عبدالحق نے استعمال کیا ہے۔ سرور صاحب نے اس کے لیے اتحاد ضدین کی اصطلاح ایجاد کی۔ قول محال سے مراد وہ مضمون ہے جو تسلیم شدہ تصور کے برعکس ہو۔ جیسے انگریزی میں Less Speed اور اردو میں طویل مختصر افسانہ، انگلستان میں اس

اصطلاحات, , , ,