احمد ندیم قاسمی کا تعارف اور سوانح
احمد ندیم قاسمی کا تعارف اور سوانح احمد ندیم قاسمی ۲۰ نومبر ۱۹۱۶ء کو وادی سون سکیسر کے ایک گاؤں انگہ ، خوشاب ( پنجاب ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام احمد شاہ تھا۔ قاسمی کے والد کا نام پیر غلام نبی اور والدہ غلام بی بی تھیں ۔ احمد ندیم قاسمی […]