نغمہ اے ملت کے نوجوانو
نغمہ اے ملت کے نوجوانو
خود کو اب تو پہچانو
کب تک رہو گے خفلت
کے اندھیرے میں یوں
اپنی ذات کو اب تو جانو!
اے ملت کے نوجوانو!
وطن کی مٹی بلا رہی
ھے
شمع امید اک نئی جلالوں
اے ملت کے نوجوانو!
ڈاکٹر عبدالخالق نظامی
١٨ٓ۔اگست ٢٠٢٤ء
نغمہ اے ملت کے نوجوانو
خود کو اب تو پہچانو
کب تک رہو گے خفلت
کے اندھیرے میں یوں
اپنی ذات کو اب تو جانو!
اے ملت کے نوجوانو!
وطن کی مٹی بلا رہی
ھے
شمع امید اک نئی جلالوں
اے ملت کے نوجوانو!
ڈاکٹر عبدالخالق نظامی
١٨ٓ۔اگست ٢٠٢٤ء