مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

ساحر لدھیانوی کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ

📖 1 min  |  👁️ 13

ساحر لدھیانوی کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ |”Sahir Ludhianvi Ki Shairi Ka Tanqeedi Mutala”

کتاب کا نام: ساحر لدھیانوی کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ

مصنف: ڈاکٹر عبدالمعروف
سنِ اشاعت: 2017ء

انتساب:
والد محترم عبدالرؤف صاحب قبلہ
والدہ محترمہ شاہدہ بیگم صاحبہ
شریک حیات اور میرے جگر پارے:
عزیزم محمد عفان سلمہ، عزیزم محمد افشاں سلمہ، عزیزم محمد اریب سلمہ

مالی تعاون: قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان، دہلی

فہرستِ موضوعات:

انتساب
پیش لفظ
ساحر لدھیانوی: تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے
ساحر کی سحر طرازی: کؤزہ معروف جیلانی

باب اوّل: ترقی پسند تحریک کا اجمالی جائزہ
1۔ تحریک کا سیاسی، سماجی اور ادبی منظرنامہ
2۔ آغاز و ارتقاء
3۔ اردو شاعری پر تحریک کے اثرات

باب دوم: ساحر لدھیانوی کے سوانحی کوائف اور شخصیت
الف۔ سوانح وحم: خاندان، ولادت اور پرورش، ادبی ذوق کی نشونما، معاشقے، عقائد، معاش، ترقی پسند تحریک سے وابستگی، فلمی زندگی، تخلیقات، اعزازات، وفات
ب۔ شخصیت و سیرت: قد و قامت، شباہت، ملبوسات، ماندوبود، طرز گفتگو، دوست و احباب، مزاج میں ظرافت، پسند و ناپسند، حساس و گداز دل، بے تعصبی، مذہبی رواداری، اعلی ظرفی و خوداری، سادگی و بے لوثی، ماں کی اطاعت شعار، منکسر و رحم دل، شوخی و بذلہ سنجی، مطالعہ و شاعری سے رغبت، خوش اخلاق و مہمان نواز، منشیات کا استعمال، گانے، موسیقی کا شوق، ساحر کی سیرت و شخصیت کا تنقیدی جائزہ

باب سوم: ساحر کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
1۔ ساحر کی شاعری کا عمومی جائزہ
2۔ اہم نظموں کا تعارف و تنقیدی مطالعہ
3۔ ساحر کی فلمی گیت نگاری
4۔ منتخب گیتوں کا تجزیاتی مطالعہ

باب چہارم: ساحر کی غزل گوئی
1۔ غزلیہ شاعری
2۔ اشاریہ غزلیات
3۔ غزلوں میں سیاسی و معاشرتی مسائل اور ترقی پسند عناصر
4۔ غزل گوئی کا تنقیدی مطالعہ

باب پنجم: ماحاصل
1۔ اہم معاصرین سے تقابل
2۔ اکابرین کی آراء
3۔ فلمی کام کی ادبی وقعت
4۔ مجموعی قدروقیمت

کتابیات

✨ کون سی کتاب چاہیے؟کتاب کا نام ہمیں مسنجر پر بھیجیں اور اپنی پسندیدہ کتاب ، پارسل دنیا بھر میں انتہائی مناسب اور رعایتی قیمت اور حاصل کریں۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں