نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ از سمیع اللہ خان فلک

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ | "Please Feel Me”

مجھے محسوس کرلو نا
میں جو فریاد کرتا ہوں
میں تم کویاد کرتا ہوں
میری تنہائیوں میں تم
دل کی گہرائیوں میں تم
زندگی تجھ سے ہیں رونق
میری رعنائیوں میں تم
میں تم سے پیار کرتا ہوں
میں یہ اظہار کرتاہوں
میں سب کے سامنے صنم
یہی اقرار کرتا ہوں
گر تمہیں اعتبار نہیں
تو امتخان لےلو نا
اگر میں پاس ہوجاٶں
تو اپنے دل میں رکھ لینا
اگر میں فیل ہوجاؤں
تو میں خود کو مٹادوں گا

1 خیال ”نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ از سمیع اللہ خان فلک“ پر

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں