ناسٹلجیا

ناسٹلجیا ماضی کی باتوں کو یاد کرنا ، ماضی میں زندہ رہنا، ماضی کو حال سے بہترسمجھنا ناسٹلجیا کہلاتا ہے، انتظار حسین کے افسانوں میں اس قسم کی صورت حال زیادہ نظر آتی ہے۔ پچھلی باتوں گزرے دور کو شعور کا حصہ بنانے اور بکھر تے سانچوں کو منظم کرنے کی حسرت تعمیر ناسٹلجیا ہے۔ جو لوگ پرانی طرز پر لکھ رہے ہیں بے شک وہ آج کے دور میں پیدا ہوئے مگر ان کے لیے نئی آگہی ممکن نہیں اس تنقید کے سائے میں پلنے والے اسے ناسٹلجی کہتے ہیں بقول انتظار حسین میں اسے اقبال کی زبان میں آتش رفتہ کا سراغ کہوں گا۔ (۴۹)

دوران مطالعہ اہم ماخذ: تنقیدی نظریات اور اصطلاحات

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں