مجھے اک شام چاہیے
فقط تیرے نام چاہیے
جس سے ملے سکون مجھے
ایسا رب کا اک فرمان چاہیے
اک تیرا نام میرے نام کے آگے ہو
اے گمنام ، اب کہ ایسا تیرا نام چاہیے
میں جب بھی رب سے تمہیں مانگوں
ہو کن میرے رب کا پیغام وہ فرمان چاہیے
اک آرزو کی خاطر عشق کے سارے حدود پار کرکے
اے میرے رب! وہ ایک نام بس آرزو کے نام چاہیے
از قلم ( سدرہ میر اکبر)
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں