مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر رازانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

نظم آرزو

آرزو
ہر شام یونہی گزر جاتی ہے
اک سال اور بھی کٹ جائے گا

ہر نام پر اک نام ہے
یہ نام بھی بن جائے گا

وہ ہیں اس دنیا کو جنت جیسا
تھوڑا صبر کرو تو یہ انعام بھی ہو جائے گا

اور اس کی تصویر نہیں ہے ہمارے پاس تو کیا ہوا
وہ میرا تھا ،وہ میرا ہے اور میرا ہی بن جائے گا

یہ خواب ،خواہش ،نوازش پوری ہو جائے گی
آرزو

کن جب کبھی تیرے رب کا فرمان ہو جائے گا

از قلم (سدرہ میر اکبر)

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں