منتخب پاکستانی اردو ناولوں میں ثقافتی بحران تحقیقی و تنقیدی جائزہ Muntakhib Pakistani Urdu Novlon Mein Saqafati Buhran Tehqeeqi wa Tanqeedi Jaiza
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: منتخب پاکستانی اردو ناولوں میں ثقافتی بحران: تحقیقی و تنقیدی جائزہ
مقالہ نگار: زینت امان
نگران مقالہ: ڈاکٹر بشریٰ پروین
یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: موضوع کا تعارف اور بنیادی مباحث
- باب دوم: پاکستانی اردو ناولوں میں ثقافتی بحران کے سماجی پہلو
- باب سوم: پاکستانی اردو ناولوں میں ثقافتی بحران کے معاشی پہلو
- باب چہارم: پاکستانی اردو ناولوں میں ثقافتی بحران کے دیگر پہلو
- باب پنجم: مجموعی جائزہ، نتائج و سفارشات
آپ تک پہنچانے میں معاون: اریبہ
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے اہم مجموعے کا حصہ ہے۔ اگر آپ پاکستانی اردو ناول میں ثقافتی بحران کے موضوع پر گہرا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں، اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ناول کس طرح معاشرتی اور معاشی تبدیلیوں کی عکاسی کرتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے علمی بصیرت کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہاں آپ کو عصری ادب اور اس کے سماجی ربط پر دیگر کئی دلچسپ مقالے بھی ملیں گے۔
