مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر رازانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

میں لکھ رہی ہوں صفت نورانی

میں لکھ رہی ہوں صفت نورانی
وہ میرا رب ہے اور کائنات کا بانی

نکالے اس نے ہیں پھول اور پانی
نہیں ہے اس کا کوئی بھی ثانی

میں جو لکھوں گی تو یہ کہانی
وہ میرا رب ہے اور میرا بانی

ہمیں نوازا ہے مالی ،جانی
نہیں ہے اس کا کوئی بھی ثانی

جس نے بخشی ہمیں جوانی
نہیں ہے اس کا کوئی بھی ثانی

آرزو لکھے یا ہمیں سنائے جو زبانی
نہیں ہے کچھ یہ ساری رب کی ہیں مہربانی

از قلم (سدرہ میر اکبر)

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں