مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

کلیشے سے کیا مراد ہے؟

آخری تجدید: 10 اکتوبر 2025

کلیشےکلیشے ان تشبیہات اور استعارات کو کہا جاتا ہے جو اپنے مخصوص معنوں میں استعمال ہو ہو کر اتنے عام اور فرسودہ ہو چکے ہیں کہ انھیں پڑھ کر بیزاری کے آثار پیدا ہوں ۔

بقول انتظار حسین:

وہ شعرا ۔۔ جو غزل کی ساری پرانی علامتوں کو اسی طور استعمال کرتے ہیں جیسے داغ دہلوی استعمال کرتے تھے۔ اس غزل سے روایتی شاعری کی بساند آتی ہے۔۔۔ اس وقت غزل کی علامتیں روایتی غزل کے اخبار میں دبی پڑی ہیں ۔ یہ نظام علامات اس نجات دہندہ کا منتظر ہے جو اس سے روایتی غزل کے جوئے کو اٹھائے کہ یہ علامتیں شاعری میں نئے معانی کے پس منظر میں طلوع ہوتی نظر آئیں ۔ (۴۸)

کلیشے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مستعمل علامتوں ، تشبیہات و استعارات کو نئے انداز اور نئے علامتی پیرائے میں شاعری میں استعمال کیا جائے ۔

اہم ماخذ دوران مطالعہ: تنقیدی نظریات اور اصطلاحات

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں