مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

آئیڈیالوجی سے کیا مراد ہے؟

نظریے کو آئیڈیا کہا جاتا ہے۔ اردو میں آئیڈیا سے مراد ہے ، خیال، یہ کسی صورت حال کے حل کو بھی کہا جاتا ہے۔ آئیڈیالوجی کسی جماعت تحریک ، یا گروہ کا وہ مخصوص نظریہ ہے جس پر اس کی بنیاد استوار ہے۔ آئیڈیالوجی ایک سماجی گروہ کا وہ مخصوص نقطہ نظر ، عقیدہ ، نظام اقدار ہے جو ایک طرف اسے فکری سطح پر منظم کرتا ہے تو دوسری طرف اسے گروہی شناخت دیتا ہے ۔ (۱) آئیڈیالوجی کسی گروہ کو یا جماعت کو نظریاتی طور پر ایک شناخت اور تشخص عطا کرتی ہے۔

غالب ماخذ: تنقیدی نظریات اور اصطلاحات

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں