کتاب کا نام :میر و غالب کا خصوصی مطالعہ
موضوع: غالب پر بیدل کے اثرات
صفحہ نمبر :120
مرتب کردہ : ارحم
_🌺__
غالب پر بیدل کے اثرات
سوال یہ ہے کہ ان کے رد کردہ کلام کی خرابی کیا تھی؟
کیا وہ ساری خرابیاں بیدل کے ہاں سے آئی تھیں؟
شاید بیدل پر اتنا بڑا الزام رکھنا بے جا جسارت ہو گی
بدل کی زبان ترقی اور انداز بیان اپنی نا مانوسیت اور غرابت کے باوجود فارسی میں اسی قدر اجنبی معلوم نہیں ہوتا جس قدر اردو میں غالب شروع میں تین تین لفظوں کی ترکیب استعمال کرتے تھے فارسی مصادر استعمال کرنے میں ذرا بھی نہ ہچکچاتے تھے
بسا اوقات پہلا مصرع فارسی میں ہوتا اور دوسرا مصر صرف کسی ایک فعل (فعل مفرد) کی وجہ سے اردو کہلانے کا مستحق ہوتا
مثلا
شب خمار شوق رسخیز اندازہ تھا
تا محیط بعد و صورت خانہ اور خمیازہ تھا
مانع وحشت خرامی ہائے لیلہ کون ہے
خانہ مجنوں صحرا گرد بے دروازہ تھا
##_#__
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں