پی ڈی ایف حاصل کرنے کا طریقہ کار

محترم اردو ادب کے طالب علم!

ہم نے یہ پلیٹ فارم خاص طور پر اردو ادب کے طلبہ اور شائقین کے لیے بنایا ہے تاکہ قیمتی کتابیں، تھیسس، اور تحقیقی مواد ایک ہی جگہ آسانی سے دستیاب ہو۔ ہمارا مقصد آپ کو ایسے وسائل فراہم کرنا ہے جو آپ کی تعلیمی اور تحقیقی ضروریات پوری کریں۔

ویب سائٹ کی فعالیت برقرار رکھنے کے لیے، ہم ہر PDF کے لیے صرف 100 روپے کی معمولی پروسیسنگ فیس لیتے ہیں۔
یہ رقم کتابوں کی قیمت نہیں ہے بلکہ ہماری ویب سائٹ کے ماہانہ اخراجات   پورا کرنے اور پلیٹ فارم کو جدید رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

آپ کی ادائیگی ہماری ٹیم کی حوصلہ افزائی اور اس مشن کو جاری رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔

ادائیگی کا طریقہ کار:

    1. اپنی ادائیگی ایزی پیسہ کے ذریعے
    2.   03498323464 
    3.  (مالک کا نام: شہناز) پر بھیجیں۔
    4. ادائیگی کا سکرین شاٹ یا ٹرانزیکشن آئی ڈی اسی نمبر پر WhatsApp کریں۔
    5. اس کے ساتھ اپنی مطلوبہ فائل کا نام بھی ارسال کریں۔
    6. ہم آپ کو PDF فوراً بھیج دیں گے۔

آپ کی حمایت اردو ادب کے فروغ کا حصہ بنے گی!

اگر آپ کو یہ پلیٹ فارم مفید لگتا ہے، تو اسے دوسروں تک پہنچائیں اور اردو ادب کے اس مشن کا حصہ بنیں۔

نیک تمنائیں: پروفیسر آف اردو ٹیم

ہماری خدمات
مفت وٹسپ گرپ میں!

اپنی اردو ادبی سفر کو بہتر بنانے کے لئے آج ہی ہمارے مفت وٹسپ گروپ سے فائدہ اٹھائیں!