مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

فطرت نگاری

فطرت نگاریادبی فطرت نگاری کے تصور کے استنباط میں جہاں ایک طرف فلسفیانہ نقطۂ نظر کو دخل ہے و ہیں نیوٹن کی طبیعات ، ڈارون کی حیاتیات اور اندھی فطرت اور ہر برٹ اسپنسر کے عمرانی نظریات کے اثرات بھی مرتب ہوئے ۔ (۴۴) فطرت نگاری فطرت کے اصولوں کے تابع فطری ماحول اور خیالات کو اہمیت دیتی ہے۔ خوبصورت مناظر ، پھول، درخت، چہچہاتے پرندے ، غرض قدرتی اور فطری رنگ کا ئنات کو تخلیقی ادب کی جان بنایا جاتا ہے۔

غالب ماخذ: تنقیدی نظریات اور اصطلاحات

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں