مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

چالاک خرگوش کی واپسی از معراج

📖 1 min  |  👁️ 5

چالاک خرگوش کی واپسی از معراج ناشر نونہال ادب کراچی پاکستان | Chalaak Khargosh Ki Wapsi az Miraj Nasher Nunehal Adab Karachi Pakistan

کتاب کی تفصیل

عنوان: چالاک خرگوش کی واپسی
مصنف: معراج
ناشر: نو نہال ادب، ہمدرد فاؤنڈیشن پریس، کراچی
تعارف: خرگوش کی شرارت اور ذہانت کے مزیدار قصے جسے پڑھنے والے ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں۔

فہرست:

  1. نیا مکان
  2. خرگوش نے تالاب بھروایا
  3. بھیا لومڑ نے خوب ہائی کھائی
  4. بگڑم خاں کا بھوت کو الٹا لٹا دیا
  5. میاں آدم کی گوبھیاں
  6. روغن کرنے کی اصل ترکیب
  7. جوتے کا پکوڑا
  8. کیا یہ چوری نہیں ہوتی؟
  9. بزدل کی دوستی
  10. لومڑ نے مچھلیاں پکڑیں
  11. میری دم کو زور سے کھینچو
  12. انگور کھٹے ہیں
  13. چمنی کا بھوت
  14. تم کسی سرکس میں نوکری کر لو۔

آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماء نور


یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ اسی طرح کے مزید دلچسپ اور معلوماتی مضامین پڑھنا چاہتے ہیں تو براہ کرم اس زمرہ کا وزٹ کریں: اردو مقالہ جات زمرہ۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو مزید بہترین مواد دریافت کرنے کا موقع ملے گا!

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں