شعرو شاعری اردو ادب

اردو داب سے متعلق بزم سخن

غزل: میں نہ مانا، وہ تو کہتی رہی اچھا کر لے

میں نہ مانا، وہ تو کہتی رہی اچھا کر لےمیں بکھرتی ہوئی دھن ہوں مجھے یکجا کر لے ہر طرف پھیل چکے ہیں مری حسرت کے نقوشمیں ‌ہوں کھلتا ہوا منظر مجھے دھندلا کر لے دھوپ بڑھنے سے کبھی سائے نہیں کم ہوتےجا کے آکاش سے کہہ دو جو ہے کرنا کر لے میں جو […]

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل : اس بے ثمر شجر سےاتر جانا چاہیے

غزل: اس بے ثمر شجر سے اتر جانا چاہیے | Ghazal: One Should Descend from This Fruitless Tree اس بے ثمر شجر سےاتر جانا چاہیےاب عشق سے ہمیں بھی مکر جانا چاہیے چاہت میں اس کی اور کوئی مبتذل نہ ہواس کی گلی میں بارِ دگر جانا چاہیے دشتِ زوال تیری شبیہ بننے کے لیےشاخِ

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل: میں مر کر بھی زندہ ہی پایا گیا ہوں

غزل: میں مر کر بھی زندہ ہی پایا گیا ہوں | Ghazal: Even After Death, I Was Found Alive میں مر کر بھی زندہ ہی پایا گیا ہوںسنا تھا میں مرنے کو لایا گیا ہوں سخن میرا اور ذکر تیرا تھا باہمتبھی تو میں اونچا سنایا گیا ہوں کبھی پوچھ مجھ سے کہ تجھ کو

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل: زندگی کچھ یوں بھی تمام ہوئی

زندگی کچھ یوں بھی تمام ہوئیسوچتے سوچتے سو شام ہوئیکیوں زباں پر سکوت طاری ہواجب بھی وہ مجھ سے ہم کلام ہوئیپچھلی رت چاند تیرا عکس لگادیکھ تو بھی فلک پہ عام ہوئیجب ترا ذکر دوستوں میں کیاہر زباں سے گو نام نام ہوئیخوش نما چہرہ جب قریب ہواتشنہِ لب پہ جام جام ہوئیشیخ کو

شعرو شاعری اردو ادب, ,

نظم تخت بخت

نظم تخت بخت وقت سحر ہے مگر گلیوں میں شامآفتاب لے کر جائے گا کسی کی رونق حیاتقدموں سے جسکے آنگن تھا ہنستاعروسی لباس میں لگ رہی وہ مہتابساری زندگی جمع کیے تخت وتاجعزت سے کر رہے ہیں رخصت وہ ہیں ماں باپپالا ہے دختر کو اٹھا کرہر لاڈچشم نم ہےمگر چہرے پر مسکراہٹکررہے ہیں

شعرو شاعری اردو ادب, ,

غزل: سانول رمضان

غزل: سانول رمضان وقت بے وقت صحرا کے ٹیلوں کی صورت اے شکلیں بدلتی ہوئی روشنی !آ دکھاوں تجھے دل کی درزوں سے چھن چھن چھنا چھن نکلتی ہوئی روشنی چودھویں رات سا ہر طرف ہے سماں، چاند نکلا مگر چھپ رہا شام سےتو نے گھونگھٹ اٹھایا ہے حیرت میں گم سر تا پا آنکھیں

شعرو شاعری اردو ادب, ,

نغمہ اے ملت کے نوجوانو

نغمہ اے ملت کے نوجوانو نغمہ اے ملت کے نوجوانوخود کو اب تو پہچانوکب تک رہو گے خفلتکے اندھیرے میں یوںاپنی ذات کو اب تو جانو!اے ملت کے نوجوانو!وطن کی مٹی بلا رہیھےشمع امید اک نئی جلالوںاے ملت کے نوجوانو!ڈاکٹر عبدالخالق نظامی١٨ٓ۔اگست ٢٠٢٤ء

شعرو شاعری اردو ادب

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ از سمیع اللہ خان فلک

نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ | "Please Feel Me” مجھے محسوس کرلو نامیں جو فریاد کرتا ہوںمیں تم کویاد کرتا ہوںمیری تنہائیوں میں تمدل کی گہرائیوں میں تمزندگی تجھ سے ہیں رونقمیری رعنائیوں میں تممیں تم سے پیار کرتا ہوںمیں یہ اظہار کرتاہوںمیں سب کے سامنے صنمیہی اقرار کرتا ہوںگر تمہیں اعتبار نہیںتو امتخان لےلو

شعرو شاعری اردو ادب,