پشتو سے اردو تراجم
کتاب کا نام ؛ پاکستانی زبانوں کا ادب،کوڈ نمبر ؛ 5618،موضوع ؛ پشتو سے اردو تراجم،صحفہ نمبر ؛ 71،مرتب کردہ عارفہ راز۔ پشتو سے اردو تراجم ادب میں تراجم کا مقام مسلم ہے اور کسی زبان کے ارتقا کا تعلق بڑی حد تک ترجموں سے ہوتا ہے۔ اب تک پشتو زبان میں عربی ، فارسی، […]