مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

افسانہ

افسانہ کے اس زمرے میں اردو افسانے کے متعلق تمام تنقیدی کام آپ کو اکٹھا ملے گا۔

منٹو کے افسانے ‘گورمکھ سنگھ کی وصیت’ کا تنقیدی جائزہ | A critical analysis of Manto’s short story "Gurmukh Singh ki Wasiyat”

گورمکھ سنگھ کی وصیت کا خلاصہ اور فنی و فکری جائزہ منٹو کا یہ افسانہ گورمکھ سنگھ کی وصیت 1947ء کے فرقہ وارانہ فسادات کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔ اس سانحہ عظیم پر اردو کے بے شمار افسانہ نگاروں نے افسانہ نگاری کی ہے۔ اس دور کی افسانہ نگاری کے سلسلے میں ہندو مسلم […]

افسانہ

انتظار حسین کا افسانہ آخری آدمی کا خلاصہ اور فکری و فنی جائزہ

آخری بار ترمیم شدہ: ۰۴ اکتوبر ۲۰۲۵ انتظار حسین کا افسانہ ‘آخری آدمی’ کا خلاصہ، مرکزی خیال اور فکری و فنی جائزہ | The summary of intizar Husain Short story ‘Aakhri Aadmi,’ along with an analysis of its central themes افسانہ آخری آدمی کا خلاصہ اور فکری جائزہ افسانہ آخری آدمی انسانوں کے بندر بن

افسانہ

قرۃ العین حیدر کے پہلے افسانوی مجموعے ‘ستاروں سے آگے’کا تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر نازیہ بیگم جافو | A critical analysis of Qurratulain Hyder’s first collection of short stories, ‘Sitaron Se Aage,’ by Dr. Nazia Begum Jafo

مجموعہ’ستاروں سے آگے’ کا تعارف چودہ افسانوں پر مشتمل قرة العین حیدر کا پہلا افسانوی مجموعہ ‘ستاروں سے آگئے’ ٹھیک تقسیم ہند کے وقت ۱۹۴۷ میں خاتون کتاب گھر دہلی سے شائع ہوا۔ اس وقت قرۃ العین حیدر ہندوستان ہی میں قیام پذیر تھیں۔ جب صادق الخیری نے اس کی اشاعت کی ذمہ داری لی۔

افسانہ

غلام عباس کا افسانہ سایہ خلاصہ فنی اور فکری جائزہ

غلام عباس کے افسانوی مجموعے جاڑے کی چاندنی میں شامل یہ افسانہ سایہ 1950ء میں لکھا گیا اور جنوری 1951ء کو نیا دور میں اشاعت پذیری کے لیے بھیجا گیا۔ اس افسانوی مجموعے جاڑے کی چاندنی میں شائع ہونے سے پہلے اس افسانے کا نام سائے تھا۔ جاڑے کی چاندنی 1960 ء میں منظر عام

افسانہ, ,
افسانہ کتبہ

افسانہ کتبہ خلاصہ فنی اور فکری جائزہ

افسانہ کتبہ پس منظر غلام عباس کا یہ افسانہ کتبہ 1940ء میں لکھا گیا اور رسالہ ادب لطیف کے اگست 1940ء کے شمارے میں شائع ہوا۔ اس افسانے کا نا مکمل ترجمہ فارسی میں خود غلام عباس نے کیا۔ پطرس بخاری کے ایک خط سے اس افسانے کے انگریزی ترجمے کا ذکر بھی ملتا ہے۔

افسانہ, , , , ,

افسانہ آنندی تنقیدی جائزہ (آنندی ایک نئی تعبیر)

افسانہ آنندی تنقیدی جائزہ غلام عباس کا یہ افسانہ آنندی لازوال حیثیت کا حامل ہے، ایک سنگین سماجی صداقت کی روداد، اس کی تمام جزئیات اور متعلقات کے ساتھ نہایت اعتدال اور توازن سے بیان کی گئی ہے۔ اس دُنیا کے چار بڑے کردار ہیں، ان میں ایک طوائف ہے اسے وابستہ افراد سازندے وغیرہ۔

افسانہ, , , , , , ,

پریم چند کا افسانہ پوس کی رات کا فنی و فکری تجزیہ

افسانہ ‘پوس کی رات” فکری و فنی تجزیہ:بر صغیر پاک وہند میں بکرمی سال کا نواں مہینہ پوس“ انتہائی سرد اور برفیلا مہینہ ہے۔ صاحب استطاعت لوگ تو سردی سے بچنے کے سو طر یقے اپنا کرخود کو ہڈیاں گلا دینے والے اس موسم سے محفوظ رکھ لیتے ہیں، مگر بے وسیلہ، خاص طور پر

افسانہ, , , ,

افسانہ حج اکبر کا فنی و فکری تجزیہ

حج اکبر کا تجزیہ نئی انداز میں۔پریم چند کے دوسرے افسانوی دور کا یہ افسانہ "حج اکبر بھی ایک اسلامی مقصدی افسانہ ہے، جو پہلی بار کانپور سے شائع ہونے والے رسالے زمانہ میں 1917ء میں شائع ہوا تھا اور دوسری مرتبہ پریم چند کے افسانوی مجموعے "پریم بتیسی کے دوسرے حصے میں اشاعت پذیر

افسانہ, , , , , ,

پریم چند کے افسانے "راہ نجات” کا تنقیدی جائزہ

پریم چند کا افسانہ "راہ نجات” کا فکری و فنی تجزیہ:یہ افسانہ پہلے پہل اپریل 1924ء میں رسالہ مادھوری میں اور پھر 1929ء میں فردوس خیال میں اشاعت پذیر ہوا۔ اس افسانے کا تعلق پریم چند کے افسانوں کے تیسرے دور سے ہے۔ اپنی بعض خامیوں کے باوجود یہ کامیاب افسانہ خیال کیا جاتا ہے۔

افسانہ, , , , , ,