مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

افسانہ

افسانہ کے اس زمرے میں اردو افسانے کے متعلق تمام تنقیدی کام آپ کو اکٹھا ملے گا۔

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات کا مختصر مطالعہ

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات: ایک جائزہ واجدہ تبسم کی ادبی زندگی کا آغاز ۲۶ ستمبر ۱۹۵۵ میں شائع ہونے والی ان کی کہانی سے ہوا جو کہ اس دور کے موقر اخبار ہفتہ وار آئینہ میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد لگاتار ان کی کہانیاں اردو کے مستند اور موقر رسائل شمع ، […]

افسانہ, , , , , , , , ,

آزادی کے بعد کی خواتین افسانہ نگار

آزادی کے بعد کی خواتین افسانہ نگار تاریخی منظرنامہ *——>* *۱۹۴۷* کے انقلاب اور تقسیم وطن نے انسانی ذہن پر ایک کاری ضرب لگائی ، ملک گیر سطح پر فسادات کی آگ بھڑک اٹھی۔ چاروں طرف لوٹ مار اور انتشار پھیل گیا۔ لوگ سکون کی تلاش میں نکل پڑے اور انسانی تاریخ کا سب سے

افسانہ, , , , , , , , ,

خاتون اکرم کے افسانے: سماجی مسائل اور نفسیاتی گہرائی

خاتون اکرم کے افسانے وہ ایک ترقی پسند مصنفہ ہیں۔ ان کے افسانے اور مضامین تھپک تھپک کر سلانے والی لوریاں نہیں بلکہ اس میں ایسے اہم مسائل ہیں جو قاری کو احساس تفکر پر آمادہ کرتے ہیں ۔ آرزؤوں پر قربانی ،انقلاب زمانہ ، شہید ستم، اور گلستان خاتون کے، سبھی افسانے اس کی

افسانہ

شکیلہ اختر کی افسانہ نگاری

شکیلہ اختر کی افسانہ نگاری شکیلہ اختر بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں شکیلہ اختر ایک ایسا معتبر اور کامیاب نام ہے جن کی سربراہی میں خواتین افسانہ نگاروں کا ایک بڑا قافلہ چار دہائیوں تک رواں دواں رہا۔ شکیلہ اختر کو بہار کی پہلی خاتون افسانہ نگار ہونے کا شرف حاصل ہے۔ فنی طور

افسانہ

افسانہ پری کا جھوٹ

افسانہ پری کا جھوٹ پر یوں کی شہزادی اپنا در بار لگائے بیٹھی تھی ۔ راگ رنگ ہو رہے تھے کہ دربان نے آکے خبر دی کہ ایک مسافر پری سیر کرنے√ آئی√ ہے۔ وہ اندر آنے کی اجازت مانگتی √ہے، شہزادی نئی پریوں کو دیکھ بہت خوش ہوئی تھی ۔ جھٹ آنے والی کو

افسانہ,

احمد ندیم قاسمی دیہی زندگی کا سچا ترجمان

احمد ندیم قاسمی دیہی زندگی کا سچا ترجمان تعارف احمد ندیم قاسمی اردو ادب کے ایک نامور افسانہ نگار، شاعر، صحافی اور مدیر تھے جنہوں نے اردو ادب کو نہ صرف نیا رخ دیا بلکہ اسے عوام کے دل کی آواز بھی بنایا۔ وہ 20 نومبر 1916ء کو انگہ (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ ان کی

افسانہ,

ذکیہ مشہدی کی افسانہ نگاری

ذکیہ مشہدی کی افسانہ نگاری | Zakia Mashhadi ki afsana nigari ذکیہ مشہدی کی افسانہ نگاری ذکیہ مشہدی دور حاضر کی حساس اور سمجھدار ادیبہ ہیں۔ جن کے احاطہ تحریر میں وہ تمام موضوعات شامل ہیں جو دل کے قریب ہوتے ہیں۔ ذکیہ مشہدی کا پورا نام ذکیہ سلطانہ مشہدی ہے ۔ وہ لکھنو میں

افسانہ, , ,