حلقہ ارباب ذوق کا قیام اور ابتدائی جلسے
حلقہ ارباب ذوق کا قیام اور ابتدائی جلسے پہلا جلسہ اور تنقیدی بحث جناب نسیم حجازی نے ایک طبع زاد افسانہ "خلافی” پڑھ کر سنایا۔ اس کے بعد کافی دیر تک دلچسپ بحث اور تنقید کا سلسلہ جاری رہا۔ جس میں تقریباً سب حضرات نے حصہ لیا۔ محترم افسانہ نگار نے چند اعتراضات کے جواب […]