مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

افسانہ

افسانہ کے اس زمرے میں اردو افسانے کے متعلق تمام تنقیدی کام آپ کو اکٹھا ملے گا۔

ہاجرہ مسرور: مسلم معاشرے کی خواتین کی عکاس خاتون افسانہ نگار

ہاجرہ مسرور کے موضوعات اور اسلوب بے حسی، کردار کی کمزوری، اخلاق کی پستی یہ سب وہ چیزیں ہیں جن کو ہاجرہ مسرور نے اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا اور بڑی بے فکری اور بے نیازی سے سماج کے گھناؤنے زخموں کو کرید ڈالا (۷۷)۔ ہاجرہ مسرور نے ابتدا میں جنسی موضوعات پر بھی افسانے […]

افسانہ, , , , , , , ,

تسنیم سلیم چھتاری: ایک منفرد رومانی افسانہ نگار

تعارف تسنیم سلیم چھتاری رومانی اسکول کے بے حد اہم افسانہ نگار ہیں۔ آپ ۱۸؍ جولائی ۱۹۲۶؁ء کو نینی تال میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد احمد سعید خاں علی گڑھ کے نواب تھے اور ان کی بہت شہرت تھی۔ تسنیم صاحبہ کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی ہوئی۔ آپ بچپن سے ہی علم و

افسانہ, , , , , , , ,

خاتون اکرم ایک ترقی پسند افسانہ نگار اور ان کے موضوعات

تعارف وہ ایک ترقی پسند مصنفہ ہیں۔ ان کے افسانے اور مضامین تھپک تھپک کر سلانے والی لوریاں نہیں بلکہ اس میں ایسے اہم مسائل ہیں جو قاری کو احساس تفکر پر آمادہ کرتے ہیں۔ آرزؤوں پر قربانی، انقلاب زمانہ، شہید ستم، اور گلستان خاتون کے، سبھی افسانے اس کی بہترین مثال ہیں۔ ان سبھی

افسانہ, , , , , , , , ,

قرۃ العین حیدر: حقیقت و تخیل کی خاتون افسانہ نگار

قرۃ العین حیدر کے یہاں حقیقت اور تخیل کی خوبصورت آمیزش ہے۔ انسانی زندگی، جغرافیائی حقیقتوں، فطری مناظر اور ان سے وابستہ انسانی زندگیوں کے سہارے ماحول کو پیش کیا گیا ہے۔ قرۃ العین حیدر اپنے افسانوں میں ایک مخصوص مزاج اور میلان طبع کی نمائندگی کرتی ہیں۔ انہوں نے فرد کی ذات کے دکھ

افسانہ

ہاجرہ مسرور: اردو افسانے کی درخشندہ خاتون افسانہ نگار

ابتدائی زندگی اور تعلیم ۱۷ جنوری ۱۹۲۹ کو لکھنؤ میں پیدا ہونے والی ہاجرہ مسرور اردو افسانہ نویسی کے افق پر ایک درخشندہ ستارے کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کے والد ڈاکٹر تہور احمد خان اتر پردیش کے مختلف قصبات میں متعین رہے، اس لیے ہاجرہ مسرور ان قصبات کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم

افسانہ, , , , , , , , ,

صغرا ہمایوں مرزا: حیدرآباد کی ایک علم دوست خاتون افسانہ نگار اور سماجی کارکن

ابتدائی زندگی اور خاندانی پس منظر صغرا ہمایوں مرزا نے ۳ دسمبر ۱۸۸۳ کو حیدرآباد کے ایک تعلیم یافتہ اور معزز خاندان میں آنکھیں کھولیں۔ ان کا ننھیال ایران اور ددھیال ترکی میں ہے۔ ان کے والد ڈاکٹر سید صفدر علی مرزا حیدرآباد کی نظام حکومت کی افواج میں سرجن کیپٹن کے عہدہ پر فائز

افسانہ, , , , , , , , ,

مسز عبدالقادر بیسویں صدی کی ایک اہم خاتون افسانہ نگار

مسز عبدالقادر، جو کہ ۱۸۹۸ میں جہلم میں پیدا ہوئیں، کا اصل نام زینب خاتون تھا۔ تاہم، انہوں نے افسانہ نگاری کے میدان میں اپنی پہچان مسز عبدالقادر کے نام سے بنائی۔ ان کے والد کا نام مولوی محمد فقیر تھا، جو مذہبی کتب کے مصنف تھے۔ انہوں نے "آفتاب محمدی”، صحیفہ "سیف الصارم” اور

افسانہ, , , , , , , ,

رشید جہاں: سماجی شعور اور بے باکی کی خاتون افسانہ نگار

میرا ایک سفر: فرقہ واریت پر ایک بے باک نگارش یہ کہانی ایک مکتوب ہے جو ایک مسلمان لڑکی زبیدہ نے اپنی ہندو سہیلی شکنتلا کو لکھا ہے۔ اس دور میں جب فرقہ پرستی اپنے عروج پر تھی، رشید جہاں کا ایسی کہانی تحریر کرنا ایک بے باکانہ قدم تھا۔ کہانی کا نسوانی کردار جو

افسانہ, , , , , , , , ,

جیلانی کامران اردو تنقید میں ثقافتی جڑوں کی تلاش اور حقیقت کا فلسفہ

بعد از تقسیم: ثقافتی جڑوں کی تلاش نئی قومی سوچ اور ادبی رجحانات اب ضروری تھا کہ ان کو ایک نقطہ پر مرتکز کیا جاتا ہے اس طرح خود کو دوبارہ منظم و مربوط کرنے کے رجحانات سامنے آنے شروع ہوئے کئی نقاد ثقافتی و تہذیبی جڑوں کی تلاش میں آگے نکل گئے۔ ناقدین نے

افسانہ, , , , , , , , ,

جیلانی کامران ادب، معاشرہ اور تنقیدی ارتقا

ادب اور انسانی ضمیر معاشرے اور ادب کا تعلق انسانی ضمیر کی آواز ہے اور اسے ہر عہد میں بلند کرنا لکھنے والوں کی ترجیح رہا ہے اور ترقی پذیر معاشرے سے بڑھ کر اور کون سا موضوع ہے جہاں انسانی ضمیر کی آواز کو سننے کی ضرورت پر اعتبار سے زیادہ ہے ۔ کیوں

افسانہ, , , , , , , , ,