مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

مہدی افادی کے مضمون "سقراط” کا خلاصہ اور اہم نکات

خلاصہ اس مضمون میں مہدی افادیت نے یونان کے عظیم فلسفی سقراط کی شخصیت اور اس کے بعض اداکار وخیالات پر روشنی ڈالی ہے۔ سقراط آتھنس میں 468 ق۔م میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک بت تراش تھا۔ اس وقت کے دستور کے مطابق، سقراط پہلے پہل فوج میں بھرتی ہوا اس نے لڑائیاں […]

خلاصے

مولانا شبلی نعمانی کے مضمون "مامون الرشید” کا خلاصہ اور اہم نکات

خلاصه مامون الرشید کی حکومت ، حدود ہند سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہارون الرشید کے مفتوحہ علاقوں میں مامون الرشید نے بہت اضافہ کیا ، جس سے سرکار کے خراج میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ ان دونوں حکمرانوں کے دور ہی میں نئے شہر آباد ہونا شروع ہوئے اور زراعت

خلاصے

اردو اور فارسی کا تعلق

اُردو اور فارسی فارسی زبان تمام زبانوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ میٹھی زبان تسلیم کی گئی ہے اور عام طور پر جب کبھی کوئی فارسی کی چیز پیش کی جاتی ہے تو "قند فارسی“ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں۔اس زبان کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:یہ زبان آسان اور سہل الفہم

لسانیات

ڈرامہ انارکلی کا خلاصہ

ڈرامہ انار کلی کا خلاصہ امتیاز علی تاج کا یہ ڈرامہ مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے بیٹےشہزادہ سلیم اور شاہی محل کی ایک کنیز انارکلی کی داستان محبت ہے۔ ڈرامے کے آغازی میں ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ شہزادہ سلم محل کی ایک کنیز نادرہ بیگم (جسے اکبر نے انار کلی کا خطاب دے رکھا

خلاصے

محمد حسین آزاد کے مضمون "سچ اور جھوٹ کا رزم نامہ” کا خلاصہ

خلاصہ:اس مضمون میں محمد حسین آزاد نے سچ اور جھوٹ کے درمیان روز اول سے جاری جنگ کو موضوع بنایا ہے۔ سچائی کا ساتھ دینا اور ہمیشہ سچ بولنا سب سے مشکل کام ہے۔ انسان چونکہ خطا کا پتلا ہے، اس لیے اسے اکثر جھوٹ بول کر اپنی جان اورعزت بچانا پڑتی ہے ۔ ہم

خلاصے

اردو کے آغاز و ارتقاء کے نظریے ایک تنقدیدی جائزه

اردو کے آغاز وارتقاء کے نظریے اُردو کے آغاز وارتقا کا سلسلہ عام طور پر ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد اور ان کی یہاں سکونت پذیری سے جڑا ہے۔ مسلمانوں کی آمد نے ہند آریائی زبانوں کی ترقی کی رفتار کو تیز تر کر دیا اور ان کے یہاں قیام کرتے ہی ہندوستان کے مختلف

لسانیات

زبان ہندوستان،ہندوستانی

زبان ہندوستان،ہندوستانی وجہی نے سب رس میں اُردو کو ہندی کے علاوہ، زبان ہندوستان بھی لکھا ہے:آغاز داستان، زبان ہندوستان نقل ۔ ایک شہر تھا۔۔۔ ۔انگریزوں نے پہلے پہل زبان ہندوستان یا اندوستان (Language of Industan)‏ کہا لیکن بعد میں، عام طور پر، ہندوستانی کہنے لگے۔ بعض انگریز اہل قلم نے مورس ( مسلمانوں کی

لسانیات

اردوئے معلیٰ

اُردوئے معلی: اُردو ترکی زبان کا لفظ اور لشکر گاہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے قلعہ معلی کے لیے اردوئے معلی کی ترکیب استعمال میں رہی ہے۔ زبان اردوئے معلی شاہ جہان آباد کا مفہوم ہے شاہ جہان آباد کے قلعہ معلی کی زبان ۔ بادشاہ کا محل قلعے کے اندر تھا۔ اُردو اب

لسانیات