مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

قول محال

قول محال قول محال (paradox)کا اردو ترجمہ ہے جسے مولوی عبدالحق نے استعمال کیا ہے۔ سرور صاحب نے اس کے لیے اتحاد ضدین کی اصطلاح ایجاد کی۔ قول محال سے مراد وہ مضمون ہے جو تسلیم شدہ تصور کے برعکس ہو۔ جیسے انگریزی میں Less Speed اور اردو میں طویل مختصر افسانہ، انگلستان میں اس […]

اصطلاحات, , , ,

فطرت نگاری

فطرت نگاریادبی فطرت نگاری کے تصور کے استنباط میں جہاں ایک طرف فلسفیانہ نقطۂ نظر کو دخل ہے و ہیں نیوٹن کی طبیعات ، ڈارون کی حیاتیات اور اندھی فطرت اور ہر برٹ اسپنسر کے عمرانی نظریات کے اثرات بھی مرتب ہوئے ۔ (۴۴) فطرت نگاری فطرت کے اصولوں کے تابع فطری ماحول اور خیالات

اصطلاحات, , , , , ,

عالمگیریت سے کیا مراد ہے؟

عالم گیریت گزشتہ صدیوں سے مسلسل ہونے والی سائنسی ترقی کی بدولت فاصلے کم ہو گئے انسان بہت تیز رفتاری سے دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک کا سفر کرنے لگا۔ پھر کمپیوٹر کے ارتقا اور ترقی نے گھر بیٹھے یہ ممکن بنادیا کہ دور دراز کے علاقوں سے رابطہ ممکن ہو گیا۔

اصطلاحات, , , , , ,

صاحب اسلوب ادیب مختار مسعود کے مضمون ‘آواز دوست’ کا مختصر جائزہ

آواز دوست کے مصنف مختار مسعود ۱۹۲۶ء میں پیدا ہوئے ان کے والد شیخ عطام اللہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں معاشیات کے پروفیسر تھے شیخ صاحب کو علامہ اقبال کے خطوط کا ایک اہم مجموعہ ، اقبال نامہ ، مرتب کرنے کا فخر بھی حاصل ہے ۔ برصغیر کے مسلمانوں کی بیداری اور ترقی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے

افسانہ ‘کایا کلپ’ ایک نئی تعبیر

ایک افسانہ نگار کی حیثیت سے انتظار حسین کے تعارف میں یہ بات کہی گئی ہے کہ ان کے فن پر اردو کی قدیم داستانوں کے اثرات بھی ہیں اور مغربی افسانوں کے اثرات بھی ۔ کایا کلپ ان دونوں اثرات کی ایک عمدہ مثال ہے ۔ اس افسانے کاعنوان کایا کلپ ہے جس کے

افسانہ

اصطلاح سے کیا مراد ہے؟

اصطلاح اصطلاح سے مراد وہ لفظ ہے جو حقیقی یا اپنے اصلی معنوں میں استعمال ہونے کے بجائے کسی فن علم، ثقافت یا علاقے کے حوالے سے مخصوص معنوں میں استعمال ہو اصطلاح کہلاتا ہے۔ ادبی اصطلاحات، تنقیدی اصطلاحات علمی فنی و سائنسی اصطلاحات، لسانی اصطلاحات قانونی اصطلاحات وغیرہ ۔ ہر شعبہ علم وفن اپنی

اصطلاحات

اسلوب اور اسلوبیات

اسلوب اسلوب طرز تحریر، انداز، اسٹائل، اظہار بیان کا طریقہ، رنگ سخن وغیرہ کو کہتے ہیں۔بقول سید عابد علی عابد:”اسلوب کو مصنف کی شخصیت کا پر تو اور اس کی ذات کی کلید سمجھا جاتا ہے” ۔ (۷) اسلوب کا تعلق جدت اور انفرادیت سے ہے۔ جدت اور انفرادیت ہی کسی ادیب کو اور ادبیوں

اصطلاحات

ادبی روایت

ادبی روایت در اصل ان ادبی اصطلاحات، تلمیحات ، استعارات اور تشبیہات پر مشتمل ہوتی ہے جو کہ ادب میں عرصہ دراز سے استعمال ہو رہی ہوتی ہیں اور جن سے قارئین ادب واقف ہوتے ہیں ۔ ادبی روایت ادیب اور قاری کے درمیان افہام و تفہیم اور ترسیل میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ادب

اصطلاحات

ادب برائے زندگی

ادب برائے زندگیادب برائے زندگی میں اس ادب کو پروان چڑھانے کی بات کی جاتی ہے جو کہ زندگی کےحوالے سے امید ، مقصد اور افادیت کا حامل ہو۔ ادب کو زندگی کا حسن دوبالا کرنے اور نکھارنے کے لیے ذریعہ بنایا جائے ۔ ادب حیات کے حوالے سے ہماری معلومات میں اضافہ کرے اور

اصطلاحات

ادب برائے ادب

ادب برائے ادب ادب برائے ادب میں حسن، جمالیات، داخلی جذبات کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ ادب برائے ادب میں سیاسی و سماجی مسائل کو فن کا موضوع نہیں بنایا جاتا ۔ ادب برائے ادب کے علمبر دار ادب کے اظہار میں مقصدیت اور کسی بھی قسم کی سماجی و معاشی افادیت کے خلاف

اصطلاحات