ادبی روایت
ادبی روایت در اصل ان ادبی اصطلاحات، تلمیحات ، استعارات اور تشبیہات پر مشتمل ہوتی ہے جو کہ ادب میں عرصہ دراز سے استعمال ہو رہی ہوتی ہیں اور جن سے قارئین ادب واقف ہوتے ہیں ۔ ادبی روایت ادیب اور قاری کے درمیان افہام و تفہیم اور ترسیل میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ادب […]
