ادب اور ادبیات سے کیا مراد ہے؟
ادب، ادبیات ادب میں تخیل اور کسی ئیت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد جمالیاتی ذوق کی تسکین ، مسرت بہم پہنچانا اور حسن آفرینی ہے۔ ادب میں ایسے ذرائع اظہار و بیان استعمال کیے جاتے ہیں جن سے قاری کا ذوق تسکین پاتا ہے۔ بقول ژاں پال سارتر :” بات کہنے […]