مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

فیض احند فیض

نئے شاعر فیض احمد فیض | ڈاکٹر جمیل جالبی

فیض احمد فیض کی شاعری ویسے تو فیض کا شعری سرمایہ بہت تھوڑا ہے لیکن جتنا کچھ ہے، وہ اپنی جگہ اس قدر ٹھوس اور وزنی ہے کہ بہت سے ہم عصر شعراء کا ضخیم شعری سرمایہ اس کے سامنے سبک اور کم تر معلوم ہونے لگتا ہے۔ فیض کی اس چھوٹی سی وسیع دنیا […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
فیض احمد فیض کی شاعری کی خصوصیات

فیض احمد فیض کی شاعری کی خصوصیات | ڈاکٹر ثمرین کنول

فیض احمد فیض کی شاعری کی خصوصیات | فیض احمد فیض کے سوانحی حالات فیض دراصل ایک رومانی شاعر تھے لیکن اُنھوں نے ترقی پسند تحریک کے پلیٹ فارم سے اپنے جذبات و احساسات کے ذریعے انقلاب کے دروازے پر دستک دی۔ عربی اور فارسی زبان سے شغف آپ کو بچپن ہی سے مولوی ابراہیم

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
کرشن چندر

کرشن چندر کی افسانہ نگاری | تحریر ڈاکٹر فیض الرحمن

کرشن چندرکرشن چندر پر اگر ان کی رومانیت اور ان کے افسانوں کی بے حد دل کش اور تخلیقی فضا کا خیال رکھیں تو موپساں کا اثر ہے اگر ان کی سماجی حقیقت نگاری کو پیش نظر رکھا جائے تو وہ چیخوف سے متاثر ہیں لیکن زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ ان پر مختلف

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
راجندر سنگھ بیدی

راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری | ڈاکٹر فیض الرحمن

بیدی پر چیخوف کے اثرات روسی افسانہ نگار بالخصوص چیخوف کے افسانوں نے جہاں بین الاقوامی سطح پر افسانہ نگاروں کو متاثر کیا وہیں اردو افسانہ نگاروں بالخصوص را جندر سنگھ کو بھی متاثر کیا ۔ اگر یہ کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا کہ موضوع ، فن اور تکنیک کی سطح پر اردو میں

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
دیودار کے درخت

افسانہ ” دیودار کے درخت” کا تنقیدی جائزہ | تحریر ڈاکٹر بیگم جافو

دیودار کے درخت، مجموعہ ستاروں سے آگے کا پہلا افسانہ ہے جو تیرہ صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ایک رومانٹک کہانی ہے جو ٹرجیڈی میں بدل جاتی ہے۔ یعنی یہ رومانوی قصہ ادھورا ہی رہ جاتا ہے۔ کہانی کے کردار میڈم لوریزز، رباب، زریں، خالدہ، جاوید، خالد، لیڈی مودی، راوی میں/مصنفہ )، امی، اجیت گھوش

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
رضا علی عابدی کی افسانہ نگاری

رضا علی عابدی کی افسانہ نگاری (ڈاکٹر شاہدہ رسول / ڈاکٹر محمد اشرف کمال)

رضا علی عابدی کی افسانہ نگاری رضا علی عابدی کے افسانوں میں ہر چند کہ متوسط طبقے کی زندگی کو موضوع بنایا گیا ہے لیکن اگر کہانی کار کا مشاہدہ وسیع ہو تو وہ بالائی طبقوں میں بھی ایسے مکینوں کو تلاش کر سکتا ہے جو اونچے طبقے سے تعلق رکھنے کے باوجود متوسط طبقے

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے,
وہ جو کھوئے گئے

افسانہ (وہ جو کھوئے گئے) خلاصہ اور فنی و فکری جائزہ 01

پس منظر وہ جو کھوئے گئے قرآن کے بیان کردہ لوگوں کے افسانے ہیں جو شخصیت کے زوال اور اس کی موت کا نہایت دل دوز منظر پیش کرتے ہیں۔ اس میں شخصیت سچ مچ اپنی اٹل اور ناگزیر موت کو پہنچ جاتی ہے اور ماضی کی تمام تر یاد نا قابل بازیافت طور پر

افسانہ
شرم الحرم

افسانہ شرم الحرم کا خلاصہ اور فنی و فکری جائزہ 01

افسانہ شرم الحرم کا خلاصہ انتظار حسین کا یہ افسانہ "شرم الحرم” ان کے افسانوں کے مجموعہ شہر افسوس میں شامل ہے جو 1972ء میں شائع ہوا۔ اس کا مرکزی خیال عالم اسلام کی گرتی اور قبلہ اول کے تقدس کی بحالی کے احساس کو مسلمانوں میں پیدا کرنا ہے۔ یہ فسانہ مصطفے فائق اور

افسانہ
نذیر احمد کی ناول نگاری

ڈپٹی نذیر احمد کی ناول نگاری کا تنقیدی جائزہ 01

نذیر احمد کی ناول نگاری کا پس منظر نذیر احمد اردو کے پہلے کامیاب ناول نگار ہیں انہیں کہانیاں کہنا آتا ہے اور ان کی کہانیاں براہ راست زندگی سے چنی گئی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پند و موعظت کے پہاڑ ان کے قصوں میں ایسے کھڑے ہیں، جنہیں نفس قصہ سے

ناول,
جدید نثر

اردو میں جدید نثر کے بانی سرسید ہیں یا غالب

اردو میں جدید نثر اور سرسید اردو میں جدید نثر کی ابتدا انیسویں صدی میں ہوئی اور اس کی ابتدا غالب سے پہلے سرسید نے کی۔ سرسید کے بھائی سید محمد نے ایک اخبار سید الاخبار” 1842 ء کے قریب قریب نکالا، اس میں سرسید نے فارسی کے علاوہ اردو میں بھی مضامین لکھے۔ غالب

لسانیات