مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

اکبر معصوم ایک منفرد آواز

اکبر معصوم ایک منفرد آواز، تحریر از سیف علی خان (پنجاب یونیورسٹی لاہور) اکبر معصوم 8 اگست 1960ء کو سندھ کے ایک چھوٹے سے شہر سانگھڑ میں پیدا ہوئے۔ 1989ء میں ایک طبی معائنے کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ انہیں "پراکسی مایوپیتھی” نامی لاعلاج بیماری لاحق ہے۔ اس کے علاوہ، وہ ٹی بی جیسے […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,

میدان عمل ناول کا تنقیدی جائزہ

میدان عمل ناول کا تنقیدی جائزہ | Maidan-e-Amal Novel Ka Tanqeedi Jaiza کچھ اس تحریر سے: میدان عمل ناول کا تنقیدی جائزہ ناول کے موضوعات میدان عمل اپنے اندر کئی موضوعات سموئے ہوئے ہے۔ جس طرح انسانی زندگی ایک وقت میں کئی مختلف دھاروں میں بہتی رہتی ہے ایسے ہی میدان عمل ایک ہی پلاٹ

ناول,

قول محال کی تعریف اور مثالیں

کچھ اس تحریر سے: قول محال کی تعریف ——>قول محال سے ایسا کلام یا بیان مراد ہے جو معنوی تضاد کا حامل ہو۔ اس کو بعض اساتذہ نے دروغ نما راستی کہا ہے، یعنی ایسا سچ جو جھوٹ میں ملفوف ہوتا ہے۔ شاعر یا ادیب جب قول حال کو قرینے اور سلیقے سے استعمال کرتے

اصطلاحات, , , , , ,

لسان سے کیا مراد ہے؟

Langue/Parole لسان/ کلام کچھ اس تحریر سے: لسان سے کیا مراد ہے؟ لسان یا لانگ سوسئیر نے نشان کی طرح زبان کو بھی دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک کو لسان یا لانگ اور دوسرے کو کلام یا پارول کہا۔ لسان زبان کا وہ نظام ہے جس کی وجہ سے اور جس کے تحت ہر

لسانیات, ,

تانیثیت کا پس منظر

تانیثیت کا پس منظر | Taneesiyat Ka Pas-e-Manzar تانیثیت کا پس منظر ——->تانیثی تھیوری یا ادب کا تانیشی مطالعہ کن سوالوں کے ساتھ ادب کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے؟ کیا تانیثیت کے وہی فکری اہداف ہیں جن کا ذکر ادب میں تانیثی تھیوری کی بحثوں میں ملتا ہے؟ تانیشی مطالعات نے ان معروضات کی تشفی

اصطلاحات, , ,

بین المتونیت تعریف و تفہیم

بین المتونیت (Intertextuality) ——-> مابعدجدید تنقید اور طریق ہائے مطالعہ کی وضاحت جس عمدگی سے بین المتونیت کرتی ہے، کوئی دوسری اصطلاح نہیں کرتی ۔ مابعد جدید تنقید اور مطالعاتی طریقے بین العلومی اور بین المتونی ہیں ۔ ——-> مابعد جدیدیت ایک ایسا چوراہا ہے، جہاں پر چاروں طرف سے آنے والے علوم اور متون

اصطلاحات,

مسدس،مسبع،مثمن،متسع،معشر اور منقبت کی تعریفیں

مسدس،مسبع،مثمن،متسع،معشر اور منقبت کی تعریفیں مسدس کی تعریف مسمّط کی تمام ہئیتوں میں "مسدس” سب سے زیادہ مستعمل و مروج ہئیت ہے۔ اس کا ہر بند چھے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ شعرا نے اس میں کچھ تجربے بھی کیے ہیں۔ "مسدس ” میں مسمط کی اصل ہئیت سے کچھ فرق کے ساتھ پہلے چار

اصطلاحات,

خط نویسی اردو

خط نویسی اردو خط کا لغوی و اصطلاحی مفہوم” خط” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے لغوی معنی "تحریر ، نوشتہ لکھت پانشان کے ہیں” لیکن اصطلاحی مفہوم میں خط سے مراد ایسی تحریر ہے جو دور بیٹھے کسی عزیز رشتہ دار، دوست یا اجنبی کو اپنے حالات سے آگاہ کرنے یا اُس کے

دیگر نثری اصناف, , ,

تنافر کی تعریف اور وضاحت

تنافر کی تعریف CACOPHANY تنافر کی تعریف: تنافر عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے لغوی معنی بھاگنے اور نفرت کرنے کے ہیں۔ اصطلاح ادب میں کلام میں دو متحد المخرج یا قریب المخرج حروف کا اتصال جس کو ادا کرتے وقت ایک نوع کی ثقالت پیدا ہو اور قاری کا ذوق ساعت جس سے

اصطلاحات, , ,

آفاقیت کیا ہے

آفاقیت کیا ہے آفاقیت انگریزی اصطلاح یونیورسیٹی University کا ترجمہ ہے جس کے معنی ہیں کسی ادیب یا ادب پارے میں ہر دور اور ہر ملک کے لوگوں کو متاثر اور محظوظ کرنے کی صلاحیت۔ شیکسپئر کے ڈرامے انگلستان میں ایک خاص عہد میں لکھے گئے لیکن ان ادب پاروں میں ایک آفاقی اپیل بھی

اصطلاحات,