مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

ہائے مخلوط اور ہائے ملفوظ کا استعمال

ہائے مخلوط اور ہائے ملفوظ ہائے مخلوط : بر صغیر کی اکثر دوسری زبانوں کی طرح ہائیت بھی اُردو کی ایک خاص صفت ہے۔ہائے ہوز کی تین قسمیں ہیں: ہائے ملفوظی : ایک وہ جو لفظ کی ابتداء وسط اور آخر میں ہر جگہ پوری آواز دیتی ہے۔ اسے ہائے ملفوظی کہتے ہیں جیسے ہاتھی، […]

گرائمر,

ذو معنی الفاظ اور متشابہ الفاظ

ذو معنی الفاظ کی تعریف اور مثالیں ایسے لفظ جو دو معنوں کے حامل ہوں ، انھیں اصطلاح قواعد میں ذو معنی کہا جاتا ہے ۔ ان الفاظ کی شکل وصورت اور تلفظ ایک جیسا ہوتا ہے مگر ان کے معنی ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہوتے ہیں۔ عام بول چال میں بھی

گرائمر, , , ,

بنیادی لسانی مہارتیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو کی بنیادی لسانی مہارتیں ایک زبان جانے کی خاطر بنیادی لسانی مہارتوں پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔ جو سماعت، تکلّم ، قرات اور تحریر ہیں۔ تفہیم کے لیے ان مہارتوں کا مختصر احوال بیان کیا جاتا ہے۔ سماعت کا مطلب ہے بولنے والے کے تمام الفاظ کو سننا اور

لسانیات,

رموز اوقاف کی اہمیت

مولوی عبدالحق کے بقول:"ان اوقاف کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اول تو ان کی وجہ سے نظر کو سکون ملتا ہے اور وہ تھکنے نہیں پاتی، دوسری بڑی بات یہ ہے کہ ذہن ہر جملے یا جزوِ جملہ کی اصلی اہمیت کو جان لیتا ہے اور مطلب سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔”(مولوی عبدالحق، ڈاکٹر،

گرائمر, , ,

اردو رموز اوقاف ایک نظر

اردو رموز اوقاف کا پس منظر اور تاریخ رموز اوقاف تحریر میں حسن ، تہذیب و شائستگی اور اُس کی تفہیم میں آسانی پیدا کرنے کے لیے کچھ علامات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہر علمی وادبی زبان میں مستعمل ہے۔ رموز اوقاف مرکب اضافی ہے جو دو عربی الفاظ "رموز” اور "اوقاف” پر مشتمل

گرائمر,

محاورہ کی تعریف اور مثالیں،مشہور محاوروں کی وضاحت

محاورہ کی تعریف اور مثالیں،مشہور محاوروں کی وضاحت محاوره کی تعریف محاورہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لغوی معنی بات چیت یا کلام کے ہیں مگر اصطلاح میں دو یا دو سے زیاد ہ الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصلی اور لغوی معنی کے بجائے مرادی اور مجازی معنوں میں استعمال ہو،

گرائمر, ,

ابن الوقت کی معاصر سیاسی و سماجی معنویت

تعارف ابن الوقت (1888ء) نذیر احمد کا پانچواں ناول ہے، جو اپنے ہم عصر سیاسی ماحول اور انگریزی نظام حکومت کے زیرِ اثر مسلم اشرافیہ کو درپیش صورتِ حال کا بیانیہ ہے۔ اس میں نمایاں کرداروں میں ابن الوقت، حجۃ الاسلام، نوبل، شارپ اور جان نثار شامل ہیں۔ اس ناول میں مرکزی کردار اصلاحِ قوم

ناول

علم نحو کی تعریف اور اقسام

علم نحو کسی بھی زبان کے بنیادی قواعد میں نحو یا Syntax کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ نحو کا علم اجزائے کلام کی ترتیب و تشکیل اور اسے الگ الگ کرنے کے اصولوں پر مشتمل ہے۔ نحو کے ذریعے کلمات کے ربط باہم کی نوعیت کا پتا چلتا ہے۔ جس طرح صرف میں لفظ اور

گرائمر, , , , , , , , , ,

محاکات کی تعریف و تفہیم

محاکات کی تعریف و تفہیم محاکات(PICTURES QUE IMAGERY) *محاکات* کے لغوی معنی آپس میں بات چیت کرنا اور باہم حکایت بیان کرنا کے ہیں۔ اصطلاح میں محاکات سے مراد کسی چیز ، تصور، کیفیت یا حالت کا ایسا شاعرانہ بیان کہ اس کی جیتی جاگتی تصویر قاری یا سامع کی نظروں میں متحرک ہو جائے۔

اصطلاحات, ,

ترجمہ،تذکرہ اور حکایت کی تعریف

ترجمہ ترجمه مفہوم و معنی میں فرق آئے بغیر کسی عبارت کو ایک زبان سے دوسری زبان میں ہو بہو نقل کرنا *”ترجمہ*” کہلاتا ہے۔ تراجم میں مفہوم کے ساتھ ساتھ اسلوب کی بھی بہت اہمیت ہے۔ دیگر زبانوں کی بہت سے کتب جو اردو کے ایک عام قاری کے لیے پڑھنا ناممکن تھا، مترجمین

اصطلاحات, ,