مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر رازانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

گرائمر

گرائمر کے اس زمرے میں آپ کو اردو گرائمر کے حوالے سے تمام مواد ملے گے۔

مجازمرسل كا تعارف اقسام اور مثالیں

مجازمرسل كا تعارف اقسام اور مثالیں | Majaz-e-Mursal ka Taaruf, Aqsam aur Misaalein مجازمرسل كا تعارف کلام کو دل چسپ انداز میں بیان کرنے کے لیے ”مجازِ مرسل “بھی ایک فنی سلیقہ ہے۔ مجاز حقیقت کا متضاد ہے۔ اس میں لفظ اپنے حقیقی معنوں کے بجائے مرادی یا مجازی معنوں میں استعمال ہوتا ہے، مگر […]

گرائمر, , , , , , ,

املا کی تعریف و تفہیم

املا کی تعریف املا” کا لفظ باب افعال سے عربی مصدر ہے۔ عربی میں اس کا صحیح املا ہمزہ کے ساتھ ہے۔ املا کے لغوی معنی ہیں پر کرنا یاد رکھنا لکھنا لکھوانا اور رسی دراز کرنا ۔ ڈاکٹر عبد الستار صدیقی کے مطابق لفظوں کی صحیح تصویر کھینچنے کو املا کہتے ہیں۔ ڈاکٹر غلام

گرائمر

ہائے مخلوط، ہائے مختفی اور امالہ

ہائے مخلوط، ہائے مختفی اور امالہ ہائے مخلوط بر صغیر کی اکثر دوسری زبانوں کی طرح ہائیت اُردو کی بھی ایک خاص صفت ہے۔ ہائے ہوَّز كی تین قسمیں: ہائے ہوز کی تین قسمیں ہیں: ایک وہ جو لفظ کی ابتدا، وسط اور آخر میں ہر جگہ پوری آواز دیتی ہے۔ اسے ہائے ملفوظ کہتے

گرائمر, , , ,

سابقے اور لاحقے کی تعریف اور مثالیں

سابقے اور لاحقے کی تعریف اور مثالیں | Sabiqi awr lahiqi ke tareef aw misalin سابقے اور لاحقے کی تعریف ایسے کلمے یا حروف جو کسی لفظ سے پہلے یا بعد میں آ کر اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی پیدا کریں، اصطلاحِ قواعد میں سابقے اور لاحقے کہلاتے ہیں۔ سابقہ وہ کلمہ یا

گرائمر,

مجاز مرسل کی تعریف اور مثالیں

کتاب ۔ اردو زبان : قواعد اور املا،وضوع ۔ مجاز مرسل کی تعریف اور مثالیں،صفحہ ۔ 90 تا 92،مرتب کردہ ۔ اقصٰی فرحین مجاز مرسل کی تعریف اور مثالیں مجاز مرسل کی تعریف کلام کو دل چسپ انداز میں بیان کرنے کے لیے مجاز مرسل بھی ایک فنی سلیقہ ہے۔ مجاز حقیقت کا متضاد ہے۔

گرائمر, , , , ,

مطابقت کے اصولوں کی روشنی میں غلط جملوں کی درستی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم،موضوع ۔۔۔{مطابقت کے اصولوں کی روشنی میں غلط جملوں کی درستی}،کتاب کا نام ۔۔۔{اردو رسم الخط: مفہوم،تاریخ}،کوڈ نمبر ۔۔{9010}،مرتب کردہ ۔۔۔{عارفہ راز} مطابقت کے اصولوں کی روشنی میں غلط جملوں کی درستی غلط جملے اور درست جملے باپ بیٹا جا رہا ہے باپ بیٹا جا رہے ہیں۔ گھوڑا گاڑی بک گئے گھوڑا

گرائمر, , , ,

مترادف الفاظ تعریف، تفہیم اور مثالیں

موضوع ۔۔۔{مترادف الفاظ،کتاب کا نام ۔۔۔{اردو زبان: قواعد و املا}،کوڈ نمبر ۔۔۔{9010}،مرتب کردہ ۔۔۔عارفہ راز۔ مترادف الفاظ ہر لفظ اپنی شکل صورت معنی و مفہوم اور استعمال ورواج میں دوسرے لفظ سے مختلف ہوتا ہے۔ اگر یوں کہا جائے کہ کسی لفظ کا کوئی حقیقی نعم البدل نہیں ہوتا تو بہ جانہ ہوگا مگر اس

گرائمر, , , ,

علم بدیع کی تعریف اور اقسام

کتاب کا نام: اردو زبان و قواعد،کوڈ: 9010،موضوع: علم بدیع،مرتب کردہ: ثمینہ شیخ۔ علم بدیع کی تعریف اور اقسام بدیع کے لغوی معنی ندرت اور انوکھا پن کے ہیں۔ اصطلاح میں بدیع سے ایسا علم مراد ہے کہ جس سے تحسین و تزئین کلام کے اسباب معلوم ہوتے ہیں۔ کلام کا بلیغ اور مقتضائے حال

گرائمر, , , , , , , ,

اسم مشتق کی تعریف اور اقسام

اسم مشتق کی تعریف اور اقسام اسم مشتق کی قسمیں اسم مشتق کی کی پانچ قسمیں ہوتی ہیں: (۲) اسم مفعول (۳) اسم حالیہ (1) اسم فاعل (۴) اسم حاصل مصدر (۵) اسم معاوضه اسم فاعل کی قسمیں اسم فاعل کی دو قسمیں ہوتی ہیں: (1) اسم فاعل قیاسی مصدر کے آخر سے الف ہٹا

گرائمر, , , , , , , ,

مصدر اور اس کی اقسام

مصدر اور اس کی اقسام مصدر کی قسمیں مصدر کی چار قسمیں ہوتی ہیں: (1) مصدر مفرد ایسا اسم جو شروع سے ہی مصدر کے معنی میں مستعمل ہو، جیسے آنا ، جانا، کھانا، کہنا وغیرہ۔ (۲) مصدر مرکب ایسا اسم جو مصدر کے ساتھ ایک اسم زیادہ لگانے سے وجود میں آتا ہے، جیسے

گرائمر, ,