بانو قدسیہ کے ناول پروا کا تنقیدی جائزہ | از ڈاکٹر شاہینہ یوسف
بانو قدسیہ کے ناول پروا کا تنقیدی جائزہ ناولٹ پر وا:بانو قدسیہ کی تخلیق "پر وا“ اردو ناول نگاری کی تاریخ میں ایک اہم کتاب تسلیم کی جاتی ہے۔ یہ ناولٹ ۱۲۸ صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ناولٹ ۱۹۹۵ء میں منظر عام پر آیا۔ یہ صحیح ہے کہ یہ ناولٹ اُس درجہ کو نہ پہنچ […]