ابن الوقت کا پس منظر
کتاب کا نام ۔۔۔۔افسانوی ادب 1کوڈ۔۔۔۔۔5603صفحہ نمبر ۔۔62۔سے55موضوع ۔۔۔ابن الوقتمرتب کردہ ۔۔۔اقصئ ابن الوقت کا پس منظر کسی بھی فن پارے کو اس کے پس منظر سے جدا کر کے سمجھنا دشوار ہوتا ہے ۔ پس منظر سے مراد وہ مخصوص سیاسی سماجی اور معاشرتی حالات ہوتے ہیں۔ جن کے زیر اثر کوئی فن پارہ […]