الوِداع اردو
مضمون الوِداع اردو از۔۔۔۔۔ضیا ترک اردو پاکستان کی قومی زبان نہ صرف پاکستان۔بھارت۔بنگلہ دیش میں بولی جاتی ہے بلکہ خلیجی و یورپی ممالک کے علاوہ امریکہ میں بھی اردو بولنے اور سمجھنے والوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ اس وقت بی۔بی۔سی۔ Voice of America۔آل انڈیا ریڈیو۔ ریڈیو جرمنی کے علاوہ China Radio سے بھی اردو […]

