مثنوی کسے کہتے ہیں
مثنوی کسے کہتے ہیں مثنوی لفظ مثنٰی سے مشتق ہے، جس کے معنی دو سے بنی ہوئی کے ہیں۔ یعنی لغوی اعتبار سے اس کے معنی دو دو کیا گیا کے ہیں۔ لیکن شعری اصطلاح میں مثنوی سے مراد ایسی طویل نظم جس کے ہر شعر کے دونوں مصرعے آپس میں ہم قافیہ ہوں لیکن […]