اردوئے معلیٰ
اُردوئے معلی: اُردو ترکی زبان کا لفظ اور لشکر گاہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے قلعہ معلی کے لیے اردوئے معلی کی ترکیب استعمال میں رہی ہے۔ زبان اردوئے معلی شاہ جہان آباد کا مفہوم ہے شاہ جہان آباد کے قلعہ معلی کی زبان ۔ بادشاہ کا محل قلعے کے اندر تھا۔ اُردو اب […]