زندہ رود کا تنقیدی جائزہ: تحقیقی کمزوریاں اور اہمیت | بی ایس اردو
کتاب کا نام: نثری اصنافموضوع: زندہ رود کا تنقیدی جائزہکوڈ نمبر: 9009مرتب کردہ: عارفہ راز زندہ رود کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر جاوید اقبال کی کتاب "زندہ رود" اقبالیاتی ادب میں اہمیت کی حامل ہے۔ ڈاکٹر جاوید اقبال (فرزندِ اقبال) کو علامہ اقبال کے ذاتی مواد اور لوازمے تک رسائی حاصل تھی، جو عام محققین کے […]