مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

دیگر نثری اصناف

ہائیکو اور ہائیکو کی ہیت

کچھ اس تحریر سے ہائیکو کی ہیت جہاں تک ہائیکو کی ہیت کا تعلق ہے۔ ہیتی حوالے سے یہ اردو والوں کے لیے بالکل اجنبی یا نامانوس نہیں ہے۔ ہائیکو نظم تین مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ اُردو کی اصناف ملائی یا مثلث اور سی حرفی اس کے قریب تر ہیں لیکن بعض موضوعاتی اور […]

دیگر نثری اصناف,
تبصرہ نگار کے اوصاف

تبصرہ نگار کے اوصاف

تبصرہ نگار کے اوصاف تبصرہ نگار کے اوصاف، کسی فن پارے پر تبصرہ کرنے والا تبصرہ نگار کہلاتا ہے۔ تبر ہ نگار کسی بھی تخلیق یا تصنیف پر اپنے تجرے کے ذریعے قارئین کی توجہ مبذول کروا کر اس کی قدرو قیمت کا تعین کرتا ہے۔ عمدہ تبصرے کسی بھی رسالے یا تمدیدے کو معیاری

دیگر نثری اصناف, , ,

تبصرہ نگاری کی روایت

تبصرہ نگاری کی روایت تبصرہ نگاری کی روایت ، اردو ادب میں تبصرہ نگاری کی روایت انگریزی سے آئی۔ انگریزی میں تبصرہ نگاری کی تاریخ کا آغاز انگریزی ادب کے اہم اور مقبول جریدے Edinburgh Review and Critical Journal ” کی اشاعت ۱۸۰۲ء سے ہوا۔ اس میں دیگر تحریروں کے علاوہ معیاری تبصرے خصوصی طور

دیگر نثری اصناف, , ,

عصر حاضر میں فکاہیہ کالم نگاری

عصرِ حاضر میں فکاہیہ کالم نگاری عصر حاضر میں فکاہیہ کالم نگاری, عصرِ حاضر میں شائع ہونے والے تمام اخبارات میں فکاہیہ کالم کے لیے جگہ مختص ہے اور ہر اخبار ممتاز فکاہیہ کالم نگار کا متمنی ہے۔ کسی بھی اخبار کے قارئین کا ایک بڑا حلقہ فکاہیہ کالم کی وجہ سے وجود میں آنے

دیگر نثری اصناف, ,

اردو ادب میں رپورتاژ نگاری کی ابتدا

اردو ادب میں رپورتاژ نگاری کی ابتدا ناول، افسانہ اور چند دوسری اصناف کی طرح یہ صنف بھی انگریزی ادب کے زیرِ اثر اردو میں داخل ہوئی۔ یہ خالص مغربی ادب سے تعلق نہیں رکھتی، بلکہ اس کا خمیر فرانسیسی ادب سے اٹھایا گیا۔ اردو میں رپورتاژ نگاری کا باقاعدہ آغاز بیسویں صدی سے ہوتا

دیگر نثری اصناف, ,

تبصرہ کی تعریف و تفہیم

تبصرہ کی تعریف و تفہیم | Tabsira ki Tareef o Tafheem تبصرہ کی تعریف ادبی اصطلاح میں کسی کتاب یا جریدے کا عمومی جائزہ تبصرہ کہلاتا ہے۔ انگریزی میں تبصرے کے لیے ریویو( Review)کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔تاریخی اصول پر ترتیب دی گئی اردو لغت میں تبصرہ کی تعریف درج ذیل ہے: ۱۔ (لفظاً) کسی

دیگر نثری اصناف,

اردو میں فکاہیہ کالم نگاری کی ابتدا

اردو میں فکاہیہ کالم نگاری کی ابتدا | Urdu mein Fakahiya Column Nigari ki Ibtida اردو میں فکاہیہ کالم نگاری کی ابتدا اردو صحافت میں پہلا خالص طنزیہ و مزاحیہ ہفت روزہ اخبار "اودھ پنچ” کے نام سے منشی سجاد حسین نے جاری کیا۔ اس میں معاشرے میں پھیلی ہوئی ہر قسم کی بے اعتدالیوں

دیگر نثری اصناف, , , ,

فکاہیہ کالم نگاری کے اہم مقاصد

فکاہیہ کالم نگاری کے اہم مقاصد | Fakahiya Column Nigari ke Ahem Maqasid فکاہیہ کالم نگاری کے مقاصد فکاہیہ کالم نگاری کے اہم مقاصد درج ذیل ہیں: فکاہیہ کالم نگار شگفتہ اور پر لطف انداز میں اصلاح کا کام کرتے ہیں اور یہی ان کا بنیادی مقصد ہوتا ہے۔ یہ کالم سیاسی، سماجی، معاشی ،

دیگر نثری اصناف, ,

خط نویسی اردو

خط نویسی اردو خط کا لغوی و اصطلاحی مفہوم” خط” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے لغوی معنی "تحریر ، نوشتہ لکھت پانشان کے ہیں” لیکن اصطلاحی مفہوم میں خط سے مراد ایسی تحریر ہے جو دور بیٹھے کسی عزیز رشتہ دار، دوست یا اجنبی کو اپنے حالات سے آگاہ کرنے یا اُس کے

دیگر نثری اصناف, , ,

ترجمے کی مشکلات

کتاب کا نام: تحریر و انشا،کوڈ : 9008،صفحہ: 159تا 160،موضوع: ترجمے کی مشکلات,مرتب کردہ: ثمینہ شیخ ترجمے کی مشکلات تمہید ترجمے کی روایت اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ انسانی تاریخ، یقین جب انسان نے پہلی بار کسی ایسے خطے میں ہجرت کی ہوگی ، جہاں اس کی زبان یا بولی سمجھنے والا کوئی نہ

دیگر نثری اصناف, ,