مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

داستان

داستان کی خصوصیات

کتاب کا نام۔۔۔۔افسانوی ادب 1کورس کوڈ۔۔۔۔5603صفحہ۔۔۔۔11 سے 13موضوع۔۔۔ داستان کی خصوصیاتمرتب کردہ ۔۔۔ اقصیٰ طارق داستان کی خصوصیات داستانوں میں مافوق الفطرت عناصر کی تحیرخیزی، حسن و عشق کی رنگینی، مہمات کی پیچیدگی اور لطف بیان ہوتا ہے۔ مختصر افسانہ اور ڈرامہ کے برعکس داستان کے اصول کسی نے متعین نہیں کئے تھے۔ اس لیے […]

داستان,

اردو میں داستان نگاری مفصل نوٹ

افسانوی ادب 1کوڈ 5603صفحہ نمبر 10 -11مرتب کردہ ثمینہ کوثراردو میں داستان نگاری اردو میں داستان نگاری داستان اردو نثر کے ارتقاء کی پہلی باقاعدہ کڑی ہے۔ داستانوں کے مطالعہ سے جہاں اردو نثر کی ارتقائی منازل سے آشنائی ہوتی ہے وہاں قدیم تہذیب و معاشرت سے بھی آگاہی ہوتی ہے کیونکہ داستانیں اپنے دور

داستان,

باغ و بہار کا ماخذ

کتاب کا نام: افسانہ ادب 1کوڈ:5603موضوع: باغ و بہار کا ماخذمرتب کردہ: ثمینہ شیخ باغ و بہار کا ماخذ میر امن کی باغ و بہار اردو نثر کی ان چند کتابوں میں سے ہے جو ہمیشہ زندہ رہنے والی ہیں اور شوق سے پڑھی جاتی رہیں گی ۔ باغ و بہار انیسویں صدی کی سب

داستان, ,

فسانہ عجائب کا تعارف

افسانوی ادب ۔۔۔۔ 1صحفہ نمبر ۔۔۔ 27 تا 30(فسانہ عجائب کا تعارف)مرتب کردہ ۔۔۔۔۔۔ عارفہ راز فسانہ عجائب کا تعارف فسانہ عجائب مرزار جب علی بیگ سرور کی وہ تصنیف ہے جو ان کی دائمی شہرت کی ضامن ہے۔ فسانہ عجائب کے علاوہ شگوفہ محبت ، گلزار سرور اور شبستان سرور بھی ان سے یادگار

داستان,

سب رس کا تعارف

کتاب کا نام۔۔۔ اسالیب نثر اردوصفحہ ۔۔۔39 تا 40کورس۔۔۔۔5609موضوع۔۔۔ سب رس کا تعارفمرتب۔۔۔ اقصیٰ طارق سب رس کا تعارف سب رس کو اردو کی ادبی اور افسانوی نثر کا اولین سنگ میل قرار دیا جا سکتا ہے ۔ ڈاکٹر مولوی عبد الحق ۔ ۱۹۴ نے پچھلی مرتبہ اس کتاب کو دریافت کیا اور ان عالمانہ

داستان, ,

سب رس کا قصہ

کتاب کا نام۔۔۔ اسالیب نثر اردوصفحہ ۔۔۔41 تا 42کورس ۔ 5609موضوع۔۔۔۔ سب رس کا قصہمرتب۔۔۔اقصی طارق سب رس کا قصہ سب رس کا ماخذ محمد یحییٰ ابن سیبک فتاحی نیشا پوری (متوفی ۵۸۵۲ / ۱۴۴۵ء) کی فارسی مثنوی ” دستور عشاق ہے۔ فتاحی نے یہ قصہ نثر میں بھی حسن و دل کے نام سے

داستان, ,

اردو ادب میں داستان کی اہمیت اور ارتقاء

اردو ادب میں داستان کی اہمیت اور ارتقاء 1. داستان کی تعریف 2. داستان کا تاریخی پس منظر 3. داستان کی مختلف اقسام 4. اردو ادب میں داستان کی نشوونما 5. داستان کی خصوصیات 6. داستان کا ثقافتی پہلو 7. داستان کا ادبی مقام 8. اختتام *Acknowledgments* We extend our deepest gratitude to Naqeebullah and

داستان,

داستان کی تعریف اور اس کی اہمیت

داستان کی تعریف اور اس کی اہمیت 1. داستان کی تعریف داستان قصہ گوئی کی ایک قدیم صنف ہے، جس کا آغاز فارسی اور عربی ادب سے ہوا اور یہ اردو ادب میں بھی بے حد مقبول ہوئی۔ داستان میں لمبی اور تخیلی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں جن میں اکثر مہم جوئی، فوق الفطرت

داستان,

فسانہ عجائب کا خلاصہ اور کردار نگاری

فسانہ عجائب کا خلاصہ اور کردار نگاری فسانہ عجائب کا خلاصہ ایک بادشاہ جس کا نام فیروز بخت ہے ملک ختن پر حکومت کرتا ہے ( ملک ختن کا نام قسمت آباد بھی ہے) اس کے عہد میں تمام مخلوق خوش حال ہے۔ خزانہ لا انتہا اور وزیر وامیر جانفشاں ہیں لیکن اس کے باوجود

داستان, ,