پطرس بخاری کی تخلیقات کا تنقیدی جائزہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پطرس بخاری کی تخلیقات کا تنقیدی جائزہ آپ کی تخلیقات کو ہم ان حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں: مضامین ، خطوط ، مقدمات ، افسانے ڈرامے اور ناولٹ ( طبع زاد اور ترجمہ ) تنقیدی مضامین اور دو سفر نا مے۔ پطرس بخاری نے صورت واقعہ سے مزاح پیدا کرنے […]
