تجریدی اور علامتی افسانے میں فرق(علامتی افسانہ اور تجری افسانہ)
علامتی افسانہ علامتی افسانہ فنی اور تکنیکی اعتبار سے تجریدی افسانے کے مترادف نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے۔ دونوں کی تکنیک الگ الگ ہے۔ اس لیے ہمیں ان دونوں کو ایک دوسرے سے جدا سمجھنا چاہئے۔ علامتی افسانہ کی اساس بالعموم کسی تلمیح قدیم داستان یا مذہبی قصہ […]