جدیدیت سے کیا مراد ہے؟
پس منظر جدیدیت کی اساس تصور انسان پر قائم ہے جس کی ابتداء نشاۃ ثانیہ کی انتقادی روح یا spirit criticl سے ہوتی ہے۔ جدیدیت انسان مرکزیت پر قائم ہے۔ انسان پرستی ہی اس کی فکری اور نظریاتی روح ہے۔ ادب میں دراصل جمالیات کے ذریعے انسان کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ نئے پن کو […]