فیض احمد فیض کی شاعری کی خصوصیات | ڈاکٹر ثمرین کنول
فیض احمد فیض کی شاعری کی خصوصیات | فیض احمد فیض کے سوانحی حالات فیض دراصل ایک رومانی شاعر تھے لیکن اُنھوں نے ترقی پسند تحریک کے پلیٹ فارم سے اپنے جذبات و احساسات کے ذریعے انقلاب کے دروازے پر دستک دی۔ عربی اور فارسی زبان سے شغف آپ کو بچپن ہی سے مولوی ابراہیم […]