کرشن چندر کی افسانہ نگاری | تحریر ڈاکٹر فیض الرحمن
کرشن چندرکرشن چندر پر اگر ان کی رومانیت اور ان کے افسانوں کی بے حد دل کش اور تخلیقی فضا کا خیال رکھیں تو موپساں کا اثر ہے اگر ان کی سماجی حقیقت نگاری کو پیش نظر رکھا جائے تو وہ چیخوف سے متاثر ہیں لیکن زیادہ صحیح بات یہ ہے کہ ان پر مختلف […]








