شاعری، فلسفیانہ شاعری اور اقبال
شاعری، فلسفیانہ شاعری اور اقبال اقبال شعر و ادب اور فلسفیانہ تخلیق و تحقیق کے حوالے سے ایسے منظر میں ہیں جن پر تا حال لکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کے کلام اور فن پر وارث علوی نے کئی صفحات پر مشتمل مضمون میں فلسفیانہ شاعری پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اقبال کے […]