اصطلاحات

عالمگیریت کیا ہے؟

عالمگیریت کیا ہے؟ عالمگیریتپرانے معاشروں کی تشکیل کا دارومدار زیادہ تر خاندان، قبائل، ریاستوں یا بستیوں کے طرز زندگی پر تھا، اس لیے کسی مخصوص خاندان، قبیلے، دیاست یا اہل بستی کے مقرر کردا عقائد و روایات کی پابندی اس علاقے کے تمام افراد کے لیے لازمی تھی۔ ان روایات کی پاسداری ان کے لیے […]

عالمگیریت کیا ہے؟ Read More »

تخیل

تخیل، تضاد اور تغزل کی اصطلاحات (ڈاکٹر محمد اشرف کمال)

تخیل تخیل ایک ایسی فطری قوت ہے جو انسان کے شعور اور لاشعور میں مشاہدہ یا تجربہ کی وجہ سے پہلے سے موجود چیزوں کو نئی ترتیب سے جوڑ کر ایک نئی صورت دیتی ہے اور پھر اس کو تخلیقی عمل سے خوبصورت لفظوں میں ڈھال دیتی ہے۔ جو سننے والے کو لطف مہیا کرتے

تخیل، تضاد اور تغزل کی اصطلاحات (ڈاکٹر محمد اشرف کمال) Read More »

تانیثیت

تانیثیت اور مابعد تانیثیت | اشرف کمال

تانیثیت پس منظر خواتین میں اپنے حقوق باز یابی اور معاشرتی سماجی حیثیت منوانے کے حوالے سے اٹھارویں صدی کے آخر میں سوچ بیدار ہوئی ۔ جو کہ ایک تحریک کی شکل میں ادب میں بھی تانیثت کے نام سے مشہور ہوگئی۔ شروع میں یہ بات محسوس کی گئی کہ ادب میں مردوں کے مقابلے

تانیثیت اور مابعد تانیثیت | اشرف کمال Read More »

پیراڈائم

پیراڈائم کی اصطلاح (اشرف کمال)

پیراڈائم پیرا ڈائم عام طور پر اسے پیٹرن، ماڈل یا مثال (Example) کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ پیرا ڈائم لسانیات اور سائنس میں مختلف نظریات کو پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ۱۹۶۰ء سے یہ لفظ سائنسی ڈسپلن ، فلسفہ متن یا کسی بھی قسم کے نظریاتی فریم ورک میں سوچ کے

پیراڈائم کی اصطلاح (اشرف کمال) Read More »

بین المتونیت

بین المتونیت(Intertextuality) | ڈاکٹر محمد اشرف کمال

پس منظر ہر تحریر متن پر مشتمل ہوتی ہے۔ کوئی بھی متن آزاد نہیں ہوتا اور ہر متن دوسرے متن سے تعلق رکھتا ہے۔ بین المتونیت کا نظریہ جولیا کرسٹیوا نے دیا ہے۔ اس کے خیال میں کوئی بھی متن خود مختار نہیں ہے۔ ایک متن کو سمجھنے کے لیے لازمی ہے کہ کسی دوسرے

بین المتونیت(Intertextuality) | ڈاکٹر محمد اشرف کمال Read More »

نئی تنقید

نئی تنقید، تعریف و توضیح اور نئی تنقید کا منصب

نئی تنقید نئی تنقید نے سوانحی اور سماجی و تاریخی تنقید کے رد عمل سے آغاز کیا۔ نئی تنقید قاری اور فن پارے کے درمیان کسی شے کو برداشت نہیں کرتی۔ نئی تنقید قاری اور فن پارے کے درمیان کھڑی مصنوعی رکاوٹوں کو ہٹانے کی بات کی۔ جن میں مصنف کی سوانح ، تاریخ اور

نئی تنقید، تعریف و توضیح اور نئی تنقید کا منصب Read More »

تجرید کیا ہے اور تجریدیت سے کیا مراد ہے؟

تجریدیت کیا ہے؟اردو کی مختلف لغات میں تجرید اور تجریدی آرٹ کے مختلف معنی ملتے ہیں۔ مثلآ فیروز اللغات میں تجرید کے معنی ” براہنگی اور تجریدی کے معنی، پے چیدہ کے دیئے گئے ہیں۔ اس کے مقابلے میں لغات ابجد شماری میں تجریدی کے معنی ,خیال یا قیاس، بتائے گئے ہیں۔ یہ دونوں معنی

تجرید کیا ہے اور تجریدیت سے کیا مراد ہے؟ Read More »

ناسٹلجیا

ناسٹلجیا ماضی کی باتوں کو یاد کرنا ، ماضی میں زندہ رہنا، ماضی کو حال سے بہترسمجھنا ناسٹلجیا کہلاتا ہے، انتظار حسین کے افسانوں میں اس قسم کی صورت حال زیادہ نظر آتی ہے۔ پچھلی باتوں گزرے دور کو شعور کا حصہ بنانے اور بکھر تے سانچوں کو منظم کرنے کی حسرت تعمیر ناسٹلجیا ہے۔

ناسٹلجیا Read More »

ماوراء حقیقت

ماوراء حقیقت ۔یہ تحریک ڈاڈا ازم کے بعد سامنے آئی ۔ سریلزم کی تحریک ۱۹۲۰ء کے بعد فرانس میں پروان چڑھی۔ جس کی بنیاد آندرے بریتون نے رکھی تھی ۔ بریتون وہ شخص تھا جس نے ماوراء حقیقت تحریک کا آغاز کیا اور اس کا منشور پیش کیا۔ اس کا تعلق لاشعور سے ہے۔ لاشعور

ماوراء حقیقت Read More »

Scroll to Top