مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات کا مختصر مطالعہ

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات: ایک جائزہ واجدہ تبسم کی ادبی زندگی کا آغاز ۲۶ ستمبر ۱۹۵۵ میں شائع ہونے والی ان کی کہانی سے ہوا جو کہ اس دور کے موقر اخبار ہفتہ وار آئینہ میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد لگاتار ان کی کہانیاں اردو کے مستند اور موقر رسائل شمع ، […]

افسانہ, , , , , , , , ,

اردو تنقید کا ارتقاء تذکرہ نگاری سے حالی تک

اردو تنقید کا ارتقا: تذکرہ نگاری سے حالی تک اردو تنقید کا آغاز: تذکرہ نگاری فارسی تذکرہ نگاری کی روایت بلا شبہ اردو تنقید کا آغاز تذکرہ نگاری سے ہوا، لیکن ابتدا میں یہ تذکرے فارسی زبان میں لکھے گئے اس کی وجہ یہ تھی کہ اردو نثر نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی تھی۔

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , , ,

ڈاکٹر تبسم کاشمیری اور اردو شاعری میں علامت نگاری

ڈاکٹر تبسم کاشمیری اور اردو شاعری میں علامت نگاری ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا تعارف علامت نگاری کے مباحث اردو ادب میں علامت نگاری کے مباحث کے حوالے سے سمجھنے والوں میں ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا نام کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ علامت کے ضمن میں ان کا کام بہت وقیع ہے۔ علامت کے

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , ,

حلقہ ارباب ذوق اور ادبی تنقید: ترقی پسند تحریک کے تناظر میں

بزم داستان گویاں اور حلقہ ارباب ذوق بزم داستان گویاں میں افسانہ نگاروں کے ساتھ ساتھ شعرا کی تعداد بھی کافی تھی جس کی وجہ سے اس کا نام بزم داستان گویاں سے حلقہ ارباب ذوق رکھ دیا گیا۔ نام کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ صرف مل بیٹھنے کا بہانہ نہ رہا بلکہ اس کے

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , , ,

ریاض احمد نفسیاتی تنقید اور حلقہ اربابِ ذوق میں شمولیت

ریاض احمد نفسیاتی تنقید اور حلقہ اربابِ ذوق میں شمولیت تعارف ریاض احمد ایک نفسیاتی نقاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ حلقہ ارباب ذوق میں ان کی شمولیت 1935 کہ اجلاسوں میں نظر آتی ہے۔حلقہ ارباب ذوق کے 23 اکتوبر 1935 کہ ایک جلسے کی کاروائ جو کہ دیال سنگھ کالج ہاسٹل لاہور میں

اردو نثر, , , , , , , , ,

آزادی کے بعد کی خواتین افسانہ نگار

آزادی کے بعد کی خواتین افسانہ نگار تاریخی منظرنامہ *——>* *۱۹۴۷* کے انقلاب اور تقسیم وطن نے انسانی ذہن پر ایک کاری ضرب لگائی ، ملک گیر سطح پر فسادات کی آگ بھڑک اٹھی۔ چاروں طرف لوٹ مار اور انتشار پھیل گیا۔ لوگ سکون کی تلاش میں نکل پڑے اور انسانی تاریخ کا سب سے

افسانہ, , , , , , , , ,

خاتون اکرم کے افسانے: سماجی مسائل اور نفسیاتی گہرائی

خاتون اکرم کے افسانے وہ ایک ترقی پسند مصنفہ ہیں۔ ان کے افسانے اور مضامین تھپک تھپک کر سلانے والی لوریاں نہیں بلکہ اس میں ایسے اہم مسائل ہیں جو قاری کو احساس تفکر پر آمادہ کرتے ہیں ۔ آرزؤوں پر قربانی ،انقلاب زمانہ ، شہید ستم، اور گلستان خاتون کے، سبھی افسانے اس کی

افسانہ

شکیلہ اختر کی افسانہ نگاری

شکیلہ اختر کی افسانہ نگاری شکیلہ اختر بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں شکیلہ اختر ایک ایسا معتبر اور کامیاب نام ہے جن کی سربراہی میں خواتین افسانہ نگاروں کا ایک بڑا قافلہ چار دہائیوں تک رواں دواں رہا۔ شکیلہ اختر کو بہار کی پہلی خاتون افسانہ نگار ہونے کا شرف حاصل ہے۔ فنی طور

افسانہ